شفیع جان نے آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح ثبوت سامنے لاکر زاکر بائکیا چلانے والے کو پیش کردیا جسے اختیارولی اور مریم نواز نے پختونوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کا بھارت کی طرح بیانیہ شروع کیا ہوا ہے۔۔۔اسے شیر کریں 😂
اس دنیا میں ۸ ارب کی آبادی سا براعظم اور ۱۹۵ ملک ہیں لیکن فیلڈ مارشل صرف ہمارے پاس ہے، اور اس کے ساتھ بونس میں دہشتگردی بھی ہمارے پاس ہی ہے۔
فیلڈ مارشل کام کر رہے ہیں ، پتہ لگ رہا ہے۔