I don't understand why the Government does Gas load shedding in Summers, when no one gonna use gas except for cooking
Then why can't it be available 24/7
At least it will bring some sort of ease in people's lives
@CMShehbaz@GovtofPakistan@akleghari@MoWP15
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی وجہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔
@MohUmair87 *پاکستان کی امریکہ کو دھمکی اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا پٹرول 50 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا جائے گا۔*
🫣🫣🫣😂😂😂
Sanctions are on Pakistans Missile system and Iran, Pakistan Gas pipeline
But we have missile system and its growing but we DONT HAVE IRAN PAKISTAN GAS PIPELINE 🙂
Agar Mahrang Inteshari hai
To Phir TLP walay to Farishtay huaye?
Jisay state ne khud pal pos k bara kia..
Paisay baantay.
Itni aqal to 5 saal k bachay mein bhi hoti hai k israel ne yeh q article post kia...
Pakistani state khud bhi kuch logon k liye Israel se kam nahi hai.
جس مہرنگ لانگو کو ریاست پاکستان نے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے جیل میں ڈالا آج اسی مہرنگ لانگو کے حق میں اسرائیل کا سرکاری اخبار The Times Of Israel کالم لکھ رہا ہے۔
جس مہرنگ لانگو نامی رانگ نمبر خاتون کو انسانی حقوق کی چیمپین بنا کر پیش کیا جاتا ہے ذرا اسکی حمایت میں آنے والے کرداروں کو پہچانیں
یہ وہ مہرنگ لانگو ہے جو پاکستان میں لسانیت قومیت کے نام پر انتشار پھیلاتی ہے اور پاکستان میں موجود مسلحہ علیحدگی پسند گروہوں کی حمایتی بن کر سیاسی سپورٹ فراہم کرتی ہے
اس وقت بلوچستان خیبرپختونخوا اور کشمیر تینوں فرنٹ پر انڈیا پاکستان کو الجھائے ہوئے ہیں پاکستان کے شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے فوجی شہید کئیے جارہے ہیں
اب اسرائیل بھی اس مہرنگ لانگو کا حمایتی بن کر اسکی سافٹ امیج بنانے کیلئے ہیومن رائٹ ایکٹویسٹ کی آڑ میں آرٹیکل چھپوا رپا ہے
اس بات کی تو اب تصدیق ہوچکی ہے کہ انڈیا پاکستان کو پراکسی جنگ میں دھکیل چکا ہے وہ اندرونی طور پر علیحدگی پسند تنظیموں گروہوں کی حمایت کررہا ہے دوسری طرف افغانستان کو امدادی کھیپوں کے نام پر Amunition دے رہا ہے
اور اسرائیل جو اس وقت ایران سے الجھا ہوا ہے وہ بھی دوسرے محاذ پر پاکستان کو انڈائریکٹلی انگیج کرنے کیلئے بھارت کی سپورٹ میں میدان میں اترا ہوا ہے
ریاست پاکستان نے مہرنگ لانگو کو عمر قید کی سزا دیکر سب سے زیادہ نقصان انڈیا اور اسرائیل کو پہنچایا ہے پاکستان میں اس دہشتگرد عورت کے کئی ہمدرد مل جائیں گے ان سے سوال ضرور کریں کہ اسرائیل بھارت اور یہ نام نہاد لبرلز ایک ایسے گروح کی حمایت میں پاکستان مخالف پراپیگنڈا کو فیول کررہے ہیں جن کا انسانیت دین انسانی کلچر سے کوئی تعلق نہیں ہے
اسرائیلی سائنسدانوں نے کچرے سے سینیٹائزر بنا دیا۔
جانی!!! یہ تو کچھ بھی نہیں ہے اپنے سر والوں نے کچرے سے حکومت بنادی ہے۔
چھ سال پرانی پوسٹ لیکن چالو ہے
@KlasraRauf Pakistani mein sb se gahreeb dehari dar mazdoor hota hai , jo sb se zayada haram khata hai
Logon k gharon ka bera gharak karta hai
Malik ka paisa barbad karta hai
Bandar k hath bandooq aajaye gi to koi nahi bachay ga...