@ImranRaizKhan Ye khan ki insult hy in dono k sath khan ki pic lagana ya khan ka in dono muqabla karna
Khan ka world politics or khas tor py pakistani politics me koi comparison nahn
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت پشاور ٹول پلازے پر احتجاج کے لئے جمع ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا ان کی آواز بنیں 🔥
مورخ لکھے گا جب پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی انکھوں کی بینای ریاست پاکستان کے کرپٹ حکمرانو نے چھین لی ۔۔
تو نیپالی کی ریتا سارہ نے روتے ہوے دکھ اور عمران خان کی تکلیف کو دیکھتے ہوے اپنی انکھیں عمران خان کو ڈونیٹ کرنے کا پیغام بھیجا ۔۔۔
عین اس وقت علی امین گنڈا پور کھابے کھا رہا تھا ہاتھی جیسے دانت نکال رہا تھا بیرسٹر گوہر اپنے بچوں کی برتھ ڈے پارٹی منارہا تھا باقی قیادت نے فیصلے کیلے دو دن مانگ لیے جبکہ اس بیماری میں اتنی شدید درد ہوتا ہے انسان کہتا ہے میری انکھ نکال لو ۔۔
محمود اچکزی صاحب نے پارلمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا جہاں بیس سال بھی بیٹھے رہیں ریاست پاکستان کو کوی فرق نہی پڑتا ۔۔ یہ اس کیے کیا گیا تاکہ عوام کے جذبات ٹھنڈے ہوں کہیں عوام خود سے ملک بند نہ کردے ۔
اس بیشرم قیادت سے کہیں زیادہ بہتر تو یہ نیپالی لڑکی ہے جس کی انکھ میں عمران خان کی تکلیف پر انسو تو نکلے جس نے عمران خان کی تکلیف کا درد محسوس کیا ۔۔