@PresOfPakistan
21 رمضان المبارک بعد از نماز جمعہ اسرائیلی دہشت گرد فورسز نے ڈرون کے ذریعے آنسو گیس کے کنستر مسجد الاقصی کے مرکزی حال میں پھینکے 57 اسلامی ممالک کے گونگے شیطان و مردے کب اپنے لب کھولیں گے یوکرین کے حق میں بولنے والے کب مظلوم فلسطینیوں کے لئے کب لب کھولیں گے 😭😭
#قاتل_اعظم_عمران_خان
جس اقتدار کی خاطر علما ٕ کو پابند سلاسل کیا جس اقتدار کی خاطر حافظوں نوجوانوں کو شہید کیاگیا آج وہ اقتدار بھی چھین لیا ��یا اب عرش کا رحمان تمھارے ساتھ کرتا کیا ہے
ہم اپنے شہید بھاٸیوں کو نہیں بھولے ذلیل اعظم