اہم خبر
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا چوری چُھپے متحدہ عرب امارات کا دورہ وہ اس میں صرف متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زبیر سے ملنے گئے تھے اس ملاقات کا مقصد ایران کے جنگ کے لیے متحدہ عرب امارات اسرائیل سے مدد چاہتا ہے
الجزیرہ ٹی وی کا دعویٰ
#war#iran
🚨 بریکنگ نیوز:
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق، ملک کا فضائی دفاعی نظام ایران کی طرف سے آنے والے میزائل حملوں اور ڈرونز کو روکنے (engage کرنے) میں مصروف ہے۔
#IranWar
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے
اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے!!
ٹیکنالوجیا 😅
منقول
#petrol#IranWar
امریکا میں پیٹرول کی آج قیمت پاکستانی کرنسی میں 290 روپے لیٹر ہے جبکہ پاکستان میں 458 روپے سے بھی زیادہ حالانکہ امریکا جنگ لڑا رہاہے اور متاثر ہمارا ملک ہو رہاہے۔۔عجیب کیمسٹری ہے
#458
محترمہ شمائلہ رانا نے کہا تھا اگر ہم 55 روپے کے بجائے ایک سو دس روپے بڑھا دیتے تم کیا کر لیتے
جناب نے 137 بڑھا دیے اب کر لو جو کرنا ہے
#petrole#IranWar
مریم اورنگزیب کے تاریخی الفاظ جو انہوں نے ماضی میں کہے تھے
اس بات سے صاف پتا چل گیا ہے کہ حکمران تب تک عوام کا ہمدرد ہے جب تک حکومت میں نہیں ہے حکومت میں آکر عوام کو جانور سمجھ کر حکومت کرتے ہیں
#petrol#IranWar
اہم خبر
پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ میں لاہور قلندر کے بیٹسمین فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد ان پر 2 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے فخر زمان نے اس فیصلے کو چیلنج کیا جس کی آج ہو نے والی سنوائی کے بعد اس فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصل