پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ حاصل کر کے آزاد جموں و کشمیر کے 23 ویں صدر منتخب۔ ان کے مدِ مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری لطیف اکبر 13 ووٹ حاصل کر سکے۔ چوہدری قاسم مجید مقررہ وقت تک ووٹ کاسٹ کرنے نہ پہنچ سکے۔
@pmln_org#pmln#president

محکمہ داخلہ پنجاب نے 27 ستمبر سے راولپنڈی ریجن میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں راولپنڈی کے مخصوص مقامات جبکہ ضلع اٹک میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست کی گئی ہے۔
#internet#rawalpindi

پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود (ریٹائرڈ) کی تقرری کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وہ ریاض میں قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کے آپریشنلائزیشن کی براہ راست قیادت اور نگرانی کریں گے۔
#meccapact#pakistan#turkiye

امریکا اورایران کے وفود کی نیویارک میں 3 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ امریکی اہلکار کے مطابق صدر ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کُشنر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات اچھی رہی، یہ ایرانیوں کے مفاد میں ہے کہ ڈیل کر لیں۔
#iran#usa#usiran

آزاد کشمیر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا آغاز، 2 ہزار 761 طلبہ و طالبات شریک۔ مظفرآباد اور میرپور میں امتحانی مراکز قائم، سکیورٹی کے سخت انتظامات۔
@NationalMdcat#mdcat#medicaladmissontest