شب جمعہ حرمِ ابوالفضل عباس علمدار علیہ السلام سبیل سید الشہداء مولا امام حسین علیہ السلام. تمام عشاقان اہل بیت علیہم السلام کی جانب سے، سجدہ سلام عرض کرنے والوں کی جانب سے سبیل سید الشہداء مولا امام حسین علیہ السلام بتعاون سید الطاف شاہ حیدر آباد. ❤️🤲🏻
یہ جو تصاویرمیں پوسٹ کر رہا ہوں، یہ میرے لیے Badge of honor "اعزاز کا تمغہ"ہے۔
یہ وہ تصاویر ہے جو میں نے دبئی UAE سے ڈیپورٹ deport ہونے کے بعد ایئرپورٹ پر اور جہاز میں لی تھی۔
سولہ سترہ سال دبئی میں گزارے، اپنا بزنس کیا، کبھی قانون کے خلاف نہیں گیا، لیکن پھر بھی صرف اپنے عقیدے کی وجہ سے مجھے اور کئی دوسرے لوگوں کو بغیر کسی وجہ کے ڈیپورٹ کر دیا گیا۔اگر کسی نے کچھ غلط کیا ہے تو قانون کے مطابق اُس پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے نہ کہ اس طرح ڈیپورٹ کیا جانا چاہیے۔
جہاز میں پانچ چھ اور افراد تھے جن کا تعلق اہل سنت برادری سے تھا، اور جن کے نام علی حسین تھے یا جو مجالس میں شرکت کرتے تھے۔
ایک مسلمان ملک میں مسلمانوں کو اس طرح نکالنا بالکل غیر مناسب ہے، اور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
گورنمنٹ آف پاکستان کو اس معاملے پر بات چیت کر کے حل نکالنا چاہیے، کیونکہ یہ جو لوگ وہاں جاتے ہیں، وہ یو اے ای کو اپنے گھر کی طرح سمجھتے ہیں۔ اس طرح کا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔
میرا تعلق گلگت بلتستان سے ہے، جہاں کی خوبصورت ویلیوز کی تصاویر بھی بہت ہیں۔ دبئی میں پندرہ سولہ سال گزارے اور وہاں بہترین تصاویر بنائیں، جاپان بھی گیا اور وہاں بھی تصاویر بنائیں، لیکن یہ جو پکچر ایئرپورٹ اور جہاز والی ہے، جب میں ڈیپورٹ ہو رہا تھا، یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت پکچر ہے۔
کہاں سے لگتا ہے کہ ان ایرانی خواتین کو آزادی کیلئے کسی بیرونی ڈرپوک کی مدد کی ضرورت ہے۔ یہ تو خود کمانڈو ہیں۔ چیر ہھاڑ کر رکھ دیں گے یہ ہر اس شخص کو جو انکی آزادی صلب کرنے کی کوشش کرے گا۔ دنیا کی آزاد و مضبوط ترین خواتین۔ ایرانی خواتین۔
بھارتی ہندوتوا دہشتگرد اس طرح سے مسلمانوں کی نسل کُشی کرتے ہیں۔ قانون کا یہ حال ہے کہ پولیس کی موجودگی میں ایک نہتے شہری کو بلوے میں قتل کیا جا رہا ہے۔ کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں؟ کیا اس ظلم کا بدلہ بھی پاکستان کو لینا پڑے گا!!
#CDFGlobalPeaceMaker
The Commander-in-Chief of the Iranian Armed Forces, Imam Sayyid Mojtaba Khamenei, issued a message on the occasion of the anniversary of the creation of the Islamic Republic of Iran’s Army on 29th of Farvardin (April 18, 2026).
بہادری کا ہونا اور اسے درست انداز میں استعمال کرنے میں بہت فرق ہے۔ اس شہری کی جان صرف دو لاکھ روپے کی بائک کے عوض مشکل میں پڑ گئی۔ دوسرے ڈکیت نے سیدھا سر کا نشانہ لگایا۔
منیپور وادی میں صورتحال کشیدہ ہو گئی جب کوکی قبيلہ کے مظاہرین نے “انڈین آرمی واپس جاؤ” کے نعرے لگاتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ پرتشدد جھڑپ کی مظاہرین نے پٹرول بم (مولوٹوف کاک ٹیل) پھینک کر سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
@ZardSi#CDFGlobalPeaceMaker
ہندوستانی باگڑ بلے گوسوامی کو پاکستانی جواب بالکل درست ملا ہے۔ بھارت کے تمام گودی میڈیا سورسز جہالت اور جنگی جنون کی بنیاد پر ہیں۔ ان کی تکلیف درحقیقت یہ ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا بھر کو امن کا گہوارا بنا دیا ئے۔
#CDFGlobalPeaceMaker