قومی سطح پر ملک و قوم کی بے لوث خدمت پر افواج پاکستان کی جانب سے بھر حوصلہ افزائی کا بے حد مشکور ہوں۔
پاکستان کے مثبت چہرے کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے والے ان 100 عظیم پاکستانیوں میں شامل ہونا میرا لئے سب سے بڑا اعزاز ہے۔
@OfficialDGISPR#PrideofPakistan#top100personsinpakistan
اقرار الحسن کی دماغی حالت کا اندازہ لگائیے کہ ائیرپورٹ پر ایک سرکاری ملازم پر یوں گرج برس رہے ہیں جیسے وہ ان کا زر خرید غلام ہو۔
یہ تو توقع سے زیادہ بدتمیز اور بدتہذیب نکلے۔
چلے تھے نومولود سیاسی جماعت کی سربراہی کرنے۔۔

عدالتوں سے حفاظتی ضمانت کے باوجود بھی اگر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو گرفتار کیا جاسکتا ہے تو پھر کم سن ملازمہ بچی رضوانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والی ایک جج کی بیوی کو گرفتار کیوں نہیں کیا جارہا؟؟
کیا ہمارا نظام قانون ایک طاقتور کے آگے اتنا بےبس ہوگیا ہے؟
#JusticeForRizwana
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
کیسا وقت آگیا ہے کہ لوگ ملک چھوڑنے کے لیے اپنی جانیں تک قربان کر رہے ہیں۔ غیر قانونی طریقے سے ملک چھوڑنے والے 289 پاکستانی سمندر میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے جنہیں مجبوریوں نے ملک چھوڑنے پر مجبور کیا۔
#GreeceBoatDisaster