آج سے ہی اپنے شہروں گاؤں اپنے علاقوں میں مسجدوں میں اعلان کروانا شروع کریں ۔ اپنے اپنے محلوں کی مسجدوں کی ذمہ داری لیں اور گھر گھر تک #مشن_نور کا پیغام پہنچائیں 🔥✊
To the final we go! 💚
What a sensational night, Qalandars! The team energy throughout the game was amazing, and we can't wait for the big one! 💪 #HBLPSLX
To the final we go! 💚
What a sensational night, Qalandars! The team energy throughout the game was amazing, and we can't wait for the big one! 💪 #HBLPSLX
الله اکبر الله اکبر
اسے کہتے ہیں گھس کے مارنا
پاک فضائیہ کے شاہینوں کو الله اپنی حفظ و امان میں رکھے
گجرات ائیر بیس اڑا دی گئی
Shaeen 🇵🇰 Enjoying And Playing 😘
#OperationBunyanulMarsoos
اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جس پر قوم اور دنیا دونوں کو اعتماد ہو۔
موجودہ حالات میں عمران خان کی زندگی کو داؤ پر لگانا پاکستان کے دشمنوں کو شررانگیزی کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
#ReleaseImranKhanNOW