پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں 15 نومولود بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور ناقابلِ بیان سانحہ ہے۔ معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور غمزدہ والدین و اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار۔ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور تمام ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کے مؤ��ر انتظامات یقینی بنائے جائیں تاکہ آئندہ ایسے سانحات سے ��چا جا سکے۔
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے د��جات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
میری بھائی کا سوال تھا کے سردیوں میں شدید گیس کی قلت ہوتی ہے ۔
وزیر پیٹرولیم بھیٹے ہیں میں ان سے گزارش کروں گا کے اسی ہفتہ کوئٹہ جائیں اور ان کے ساتھ بیٹھیں اور ان کا مسلئہ حل کر کے آئیں اس ہفتہ جائیں اور آئندہ سردیوں کے لئے مسلہ حل کر کے آئیں
گیس موڑے یا چھوڑیں گیس مہیا کریں
ویسے سوال ٹھیک ہے سندھ والوں سے ۔
کالاباغ ڈیم پر تو آپ لوگوں نے سیاست کی آپ کالا باغ ڈیم پر تو ہاہاکار مچا دی کے پانی تو پنجاب لئے جائے گا ۔
اب بھارت آپ کا پانی روک کر بیٹھا ہے تو آپ کی آواز نہیں نکل رہی
سب سے پہلے میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان سب مریضوں ، ان کی فیملی ان کے بچوں کی طرف سے ورلڈ کلاس صحت کی سہولت دینے پر ۔
یہ آپ کا Vision ہے ، اور Vision With out hard work and decision making وہ صرف ایک Vision ہی رہتا ہے ۔
Dr Hasnat
بلوچستان کے ایک نوجوان نے وزیراعظم سے سوال کیا سر آپ کچی کنال پر کام کروا رہے ہیں سر اس کا کام تیز کروا دیں۔
وزیراعظم نے جواب دیا
ہم نے اس سال واٹر سٹوریج کے لئے 368 ارب بجٹ میں رکھئے ہیں اور انشاء اللہ کچی کنال کو تیزی سے مکمل کریں گئے
اور کچی کنال کو پاکستان کنال بنائینگے
شکریہ وزیراعظم شہبازشریف۔ 👏😍
شکریہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ۔ 👏😍
ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک نے لاہور، بہاولنگر موٹروے سمیت مجموعی طور پر 1.15 کھرب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔
پنجاب ہمیشہ بڑا بھائی کا کردار بھی ادا کرے ۔
پنجاب ہمیشہ قربانی بھی دے ۔
پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس بھی دے ۔
پنجاب سب سے زیادہ Deliver بھی کرے ۔
اور پھر باتیں بھی پنجاب کو تقسیم کرنے کی ہوں ایسا کیوں ؟
آپ سے اگر سندھ میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
آپ سے اگر بلوچستان میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
آپ سے اگر خیبرپختونخوا میں کام نہیں ہوا تو اس کا بدلا پنجاب سے کیوں لینا ہے ؟
کیوں کیوں کیوں ؟
For me, moments like these are the greatest reward.
Hearing a parent say that their child, who once struggled to communicate with them, is now communicating better and beginning to manage small everyday tasks is incredibly meaningful.
It gives me immense comfort to know that our efforts at the Maryam Nawaz School & Resource Centre for Autism are making a real difference in the lives of these children, and bringing a little more ease, hope and happiness to their parents. Alhamdolillah!
Behind every child's progress is a skilled hand, an empathetic heart, and a deeply prepared mind.
True transformation in special education does not come from brick and mortar alone, it begins with the people who walk these halls every single day. That is why our staff at the Maryam Nawaz School & Resource Centre for Autism have undergone rigorous, specialized training under top national and international experts. We are building a world-class workforce in Punjab, equipped with the highest global standards in autism care, compassionate therapy, and modern intervention strategies.
This is how we create lasting, meaningful change for our children and their families by investing in the extraordinary dedicated professionals who guide them toward a brighter, more independent future.
Mianwali Park has been transformed into a beautiful public space where everyone can relax, enjoy nature, and spend quality time with family and friends 💚