اس مشکل وقت میں شہباز شریف حکومت نے اپنا پروٹوکول، اپنا شاہانہ خرچ اور اپنا لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام کا مزید تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی لیٹر 55 روپے بڑھانا غربت زدہ لوگوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے برابر ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
میں ایک عالم دین ہوں میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہیں
ابھی ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے اسلامی ممالک پر حملہ کیا ہے
یاد رہے ایران نے کسی بھی مسلم ملک پر حملہ نہیں کیا
بلکہ ایران نے اسلامی ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے بلکل درست کیا ہے
ایران زندہ باد