We in the PTI firmly stand against this brutality. The abductions, torture, disappearances and deaths in Balochistan and all across Pakistan are the denial of the values of humanity, decency and democracy for which we in the PTI are struggling.
کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں پر فورسز نے اسلامآباد طرز پر براہ راست فائرنگ کی ہے جس سے معصوم بچوں سمیت کئی لوگوں کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے ۔
#PakistanUnderFascism
آپ کی آواز اہم ہے، ضروری ہے۔ بات کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا سڑکوں پہ احتجاج!
غاصب کو سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب آپ اس کے جھوٹے رعب دبدبے، اس کے پھیلائے گئے ڈر اور خوف کو جوتے کی نوک پہ رکھ کے حق بات ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں۔ اسی لئے انہیں دہشگردوں سے بھی زیادہ خوف سچ بولنے والوں سے ہے کہ کہیں ان کی حقیقت نہ کھل جائے۔ حقیقت تو اب آشکار ہے۔ شعور کا جن واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا۔
لہذا گوریلوں کو چاہئے کہ بجائے قیمتی قومی وسائل سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں ضائع کرنے کے، اپنی ڈیوٹی پر فوکس رکھیں!
غزہ کی سرزمین پر ہر وقت ایک ہی آواز گونجتی ہے ڈرونز کی بھنبھناہٹ، جنگی جہازوں کی گرج، بمباری کے ہولناک دھماکے۔ یہ وہ آواز ہے جو صرف آسمان سے نہیں آتی، بلکہ گھروں کی دیواروں میں گھس جاتی ہے، جسموں کو چیر دیتی ہے، دلوں کو لہو کر دیتی ہے، اور روحوں کو زخمی کر کے چھوڑتی ہے!
یہ وہ گونج ہے جو بچوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھین لیتی ہے، جو ان کی آنکھوں میں ایک ایسی خالی ویرانی بھر دیتی ہے جسے کوئی لفظ بیان نہیں کر سکتا۔ وہ بچے جو کل تک تتلیوں کے پیچھے بھاگتے تھے، آج ملبے میں اپنے کھلونے تلاش کرتے ہیں۔ وہ جو کل تک ماں کی آغوش میں محفوظ محسوس کرتے تھے، آج زمین پر بکھری لاشوں میں اپنی ماں کو ڈھونڈتے ہیں۔
لیکن….........
اس ہولناک تباہی کے درمیان، ایک اور گونج بھی ہے۔
وہ گونج جو لاشوں کے درمیان کھڑے لوگوں کے لبوں پر ہے، جو ہر آنکھ کے آنسو میں بسی ہوئی ہے۔
"حسبنا اللہ و نعم الوکیل"
"یا اللہ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں، اور تیرے ہی حضور لوٹ کر جانا ہے!"
وہ مائیں، جو اپنے ہاتھوں سے اپنے بچوں کے بے جان جسم دفن کر رہی ہیں، ان کے لب کانپتے ہیں، لیکن ایمان نہیں لڑکھڑاتا۔ وہ کہتی ہیں،
"یا اللہ، تیری امانت تھی، تیرے پاس واپس چلی گئی۔"
کبھی سنا ہے ایسا یقین؟
کبھی دیکھا ہے ایسا صبر؟
لیکن اگر سننے اور دیکھنے کی بات کریں، تو ہم کہاں کھڑے ہیں؟
ہم کب جاگیں گے؟
ہم کب ان چیخوں کو سنیں گے جو گرتی عمارتوں کے نیچے دفن ہو چکی ہیں؟
ہم کب ان آنکھوں کی ویرانی کو سمجھیں گے، جو اب خواب دیکھنے کے قابل بھی نہیں رہیں؟
ہم کب محسوس کریں گے اس ماں کا درد، جس کی وہ واحد بیٹی جسے وہ اپنے دل سے لگا کر سوتی تھی، کل ایک بمباری میں ملبے کے نیچے دب گئی؟
یہ جاننے کے لیے عربی سمجھنے کی ضرورت نہیں۔ بس اس ماں کا چہرہ دیکھ لو، اس کی آنکھوں میں جھانک لو!
وہ آنکھیں جو دنیا سے سب کچھ چھن جانے کے بعد بھی، اپنے رب پر یقین کی شمع بجھنے نہیں دیتیں۔
لیکن اس یقین کے ساتھ جو زخم ہے، جو درد ہے، جو تڑپ ہے وہ کتنا بڑا ہے........
ہمیں کیا ہو گیا ہے؟
کیا ہم نے ہمیشہ کے لیے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں؟
کیا یہ گونج ہمیشہ کے لیے ہمارے دلوں تک پہنچنے سے قاصر رہے گی؟
یا ہم سب نے طے کر لیا ہے کہ ہمیں جاگنا نہیں،
ہمیں سمجھنا نہیں،
ہمیں کچھ کرنا ہی نہیں؟؟؟؟؟؟
مجھے تو رات دن چین نہیں آتا 💔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر میری خبر میں ایسا کیا تھا کہ آئی ایس آئی نے اب سے تھوڑی دیر پہلے میرے دو بھائیوں کی میری والدہ کے سامنے تذلیل کر کے انہیں اغوا کیا؟
جنرل قمر جاوید باجوہ کی کرپشن پر میری خبر میں خاص بات کیا تھی؟ دونوں خبروں میں کیا فرق ہے؟
دیکھیے۔۔۔
الحمداللہ 112 دن اٹک جیل رہنے کے بعد رہائی نصیب جس پر اللہ پاک شکر ادا کرتا ہوں مشکل حالات ضرور تھا لیکن رب کریم کا شکر کے جو مشکل تھا جو امتحان تھا اس میں کام ہوا خان کے ساتھ خان کے فیملی کے ساتھ وفادارے کی اور سب بڑی بات پاکستان کی خومحتاری کلئے جیل میں وقت گزارہ جو قابل فخر ہے
آپریشن ہونے جارہا ہے، خدا نا کریں کہ ایسا ہو، آپریشن بربادی کا راستہ ہے۔
آپریشن بربادیاں لاتا ہے، پاکستان کی اندرونی حالت اتنی کمزور ہے کہ یہ آپریشن کا بوجھ نہیں سہہ سکتا۔
آج کا اجلاس تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کو پھنسانے کیلئے تھا کہ بس یہ لوگ آئے تھے، بریفنگ ہوئی اور یہ فیصلہ ہوا ۔۔۔
پھر آپ ڈھنڈورا پیٹتے رہے کہ ہم نے وہاں مخالفت کی تھی
جس نے بھی پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنے کی یہ بہترین کال نہیں سُنی سمجھیں اس نے کچھ نہیں سُنا
۔۔
کال کرنے والی کہتی ہے
“انویسٹمنٹ کر مگر پاکستان کے حالات کی بات نا کر” 😆
عہدے کو کبھی پاؤں کی زنجیر نہیں بننے دیں گے، جہاں لگا کہ یہ زنجیر ہے اسے توڑ دیں گے
ہمارے لئے خان، ان کا حکم اور پاکستان مقدم ہے، باقی تمام چیزیں ثانوی ہیں۔
لہذا ایک بار پھر غور سے سن لیں سب!
فیصلے صرف عمران خان کے مانے جائیں گے۔ کوئی اور، کسی غلط فہمی میں ہرگز نہ رہے!
مولوی صاحب کو دھمکیاں لگائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کے حق میں بات نہیں کرو
مولوی صاحب نے کہا آپ کی گولی سے نہیں ڈرتے عمران خان پر میری جان قربان جس نے مدینے والے کی تعریف کی 😢🙏
🚨کسی کے رشتے دار کو جِس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق بھی نہ ہو ائیرپورٹ پر روکے جانے پر پورا پوار ہفتہ کمپین چلائی جاتی ہے
اِس انسان کو جِس نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو ماضی میں دِن رات دیا، اِس کے لیے کوئی موثر آواز نہیں اُٹھائی جا رہی،اِسے آج آپ کی ضرورت ہے