@Wajahat_PTI_ یہ بابا اس عمر میں کمال جھوٹ بول دیتا ہے۔ ان کے تمام انٹرویوز دیکھ لو تو دبا کے جھوٹ پر جھوٹ بولتا رہتا ہے اور ایسا شو کرتا ہے جیسے ملٹری اسٹبلشمنٹ ان سے بہت زیادہ ڈرتی ہے۔
@Asad_Umar جناب اس قوم سے معافی مانگے۔ اپ وہ شخص ہے جو بین القوامی سطح پر اس شرمناک كمپين کا حصہ تھے کہ پاکستان سری لنکا بننے جا رہاں ہے پاکستان ڈی فالٹ ہونے جا رہاں ہے۔ یہ شہدا کے خون سے سیراب شدہ ریاست ہے اسکا برا سوچنے والوں کا حال بہت برا ہوتا ہے . وقت ہے قوم سے معافی مانگ لو
@balochi5252 Ye batawo ap shorkat karo ge ya ap beroni finds par bahir ayashi karke pakistan k ghareebo ko nikalne ka social media oar dars dene ka kaam karo ge?
@shafqatmm1 اپنے جماعت کا وہ بندہ بتا دو جن کو اپ لوگوں نے غدار قرار نہ دیا ہوں۔ یہ شخصیت پرستی کے گھناونی شکل ہے کہ تم لوگوں کو اپنے اپنے خاندان اور عمران کے سوا پوری دنیا غدار ظالم مجرم گناہ گار اور قابل سزا معلوم ہوتی ہے۔
@PTIofficial لیکن 2022 میں تو مجرم عمران کی حکومت پہلے چار ماہ میں ختم تھی اور باقی پورا سال تو یہ ملک ڈیفالٹ ، IMF مخالف بیانات اور عوام کو ریمٹنسز نہ بیجھنے کا كمپين چلاتا تھا۔ کس کو گمراہ کر رہے ہوں؟
@PTIofficial خود چوہے کی طرح بل میں چھپے بیٹھے ہوں اور غریب کو باہر نکلنے کا درس دیتے ہوں ایڈمن ، تم اور تمہارا خاندان کیوں نہیں نکلتا؟ غریب کے بچے کیوں نکلے؟
@AzharSiddique@GovtofPakistan@CMShehbaz@GovtofPunjabPK جب اپ سب کچھ جانتے ہویے ایک مجرم کو معصوم ثابت کرکے سو جاتے ہے تو یہ حکمران بھی غریب کا نوالا چھين کر کیوں نہیں سو سکتے؟ بتاؤں اج تک کتنے مجرموں کو معصوم ثابت کرکے آرام کی نیند سو چکے ہوں؟