آپ کی محبت، اور شفقت کے لئے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی ومدد گار ہو آور جلد مکمل صحتیاب کرے۔ آمین یا رب العالمین ۔
@MaryamNSharif
Prayers for your speedy and swift recovery honourable CM Punjab.
May Allah Almighty bless you with Shifa-e-Kamila @MaryamNSharif
You are truly a symbol of resilience, grace, and inspiration for women.
ہم اپنی بہادر افواج، شہداء اور اُن تمام محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت پاکستان مضبوط، محفوظ اور سربلند ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سےہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
3/3
میں اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان محترم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل محترم عاصم منیر اور افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جن کی قیادت، بصیرت اور قومی سلامتی کے لیے غیر متزلزل عزم نے قوم کے اعتماد کو مزید مضبوط کیا۔
2/2
"بنیان المرصوص" صرف ایک عسکری حکمتِ عملی نہیں بلکہ قومی عزم، اتحاد اور دفاعِ وطن کے غیر متزلزل جذبے کی علامت ہے۔
پاکستان نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کر دیا کہ ہماری خودمختاری، سلامتی اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
@MaryamNSharif@pmln_org
1/1
Pakistan’s brave armed forces, standing shoulder to shoulder with the nation, continue to prove that the security, sovereignty, and dignity of Pakistan are non-negotiable.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
@pmln_org
2/2
“Bunyan ul Marsoos” is not merely an operation - it is a symbol of national unity, resilience, and the unwavering resolve to defend our homeland at all costs.
@pmln_org
1/2
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سٹی پاکپتن کی معلمہ ریحانہ یاسمین کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں اور
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف @MaryamNSharif سے مطالبہ ہےکہ فوری طور پر تحقیقات کروائی جائیں
اور اصل مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
@AmraKhan10#JusticeForRehanaYasmeen
"وزیراعلی مریم نواز شریف اور وزراء کی آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "میں شرکت"
🔺پنجاب کا نیا ڈیجیٹل دور
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منسٹرز کی اے آئی ٹریننگ ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے خود لیڈ کیا
🔺وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کے سکولوں میں اے آئی استعمال لازمی قرار دے دیا
🔺پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ
🔺آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی " کا باقاعدہ آغاز منسٹر کی حاضری سے کیا گیا
🔺پنجاب کابینہ کے ارکان کےلئے Gemini کے مفید استعمال پر بریفننگ
گورنس اور پالیسی فریم ورک کی تشکیل کے اے آئی کے استعمال سے آگاہ کیا گیا
🔺آپریشنل پالیسی سازی ، شعبہ جاتی اصلاحات اور دیگر امور میں اے آئی معاونت پر گفتگو
🔺پالسی سمری تجزیہ،سمری اور گوگل ٹولز پر تبادلہ خیال
🔺ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سوچ اور کام کے طریقہ کار کو بدل سکتی ہے ۔ مریم نواز شریف
🔺اصلاحات اور پالیسی سازی میں اے آئی کی معاونت ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف
🔺اے آئی ٹولز کا زمہ داری سے استعمال مثبت تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ مریم نواز شریف
🔺گوگل فار ایجوکیشن کے ماہرین کی بریفننگ
🔺پنجاب میں ٹیک ویلی گوگل فار ایجوکیشن کے پلیٹ فارم پر 3ہزار اساتذہ کی ماسٹر ٹریننگ ۔ بریفننگ
🔺پنجاب میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تین لاکھ سے زائد سٹوڈنٹس آئی ڈی قائم ۔ بریفننگ
🔺پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے2لاکھ طلبہ اور دو ہزار ٹیچر کی ٹریننگ ۔
🔺ڈیجیٹل صحافت کے فروغ کے لئے دس آرگنائزیشن کے لئے ہزار سکالرشپ
لاہور جیسا شہر نہیں دیکھا تاریخ اور ثقافت کا امتزاج ہے۔ گوگل ٹیم کا خراج تحسین
رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 47 ارب روپے کے"رمضان نگہبان پیکج کی منظوری دے دی۔رمضان کے بابرکت مہینے میں کوئی دسترخوان خالی نہیں رہےگااور نہ ہی کوئی مستحق تنہا۔
۱:- 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو دس،دس ہزار روپے ملیں گے۔
۲:- نادار افراد کو "نگہبان کارڈز" مہیا کئے جائیں گے۔
۳:- پنجاب بھر میں "مریم کے مہمان" دسترخوان لگوائے جائیں گے۔
۴:- پنجاب بھر میں رمضان سہولت بازار لگوائے جائیں گے۔
محفوظ پنجاب، راستہ آسان—منزل قریب!
بسنت کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر مال روڈ پر روڈ یوزرز کو موٹر سائیکلوں پر مفت سیفٹی راڈز فراہم کیے گئے تاکہ شہری محفوظ انداز میں سفر کر سکیں۔
#lahore#govtofpunjab#igpunjab#punjabpolice