I'm Serious, But Can Be #Funny Also.
I'm Open Minded, But Have My Own Way Of Thinking.
I'm Friendly And a Bit Reserved
I'm Looking For Friends To Gather Around.
جب آپ کا وقت خراب چل رہا ہو تو کوئی بھی چاہ کر بھی آپ کی مدد نہیں کر سکتا، کیونکہ یہ آپ کے نصیب کا لکھا ہوتا ہے۔ اس لیے اگر لوگ مدد کے لیے ہاتھ نہ بڑھائیں تو دل چھوٹا نہ کریں، کیونکہ وہ بھی آزمائے جا رہے ہوتے ہیں اور آپ پر آنے والی مشکل بھی ایک آزمائش کا حصہ ہوتی ہے۔