میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
@AseefaBZ
#GWFD2024
In a powerful conversation at Global Women Forum Dubai with AlArabiya News @_HadleyGamble, Pakistan’s First Lady @AseefaBZ shed light on struggles women face in leadership, her dual roles and ongoing fight for women’s rights and public health in Pakistan.
https://t.co/sxQLI11S7r
The First Lady of Pakistan and Member of the National Assembly @AseefaBZ delivered a thought-provoking address at the Global Women’s Forum in Dubai, highlighting the ongoing challenges faced by women globally, such as disparities in healthcare, education, security, and persistent gender inequality. Despite these adversities, she celebrated the resilience and strength of women, emphasizing their role as a formidable force for change. #WomenEmpowerment
جب ریاست چاھےتو بزورطاقت لاکھوں مظاھرین سے30منٹ میں اسلام آبادکو خالی کرسکتی ھے
لیکن ریاست کی نیت میں فتورآجائےتوٹل سے پاراچنارروڈمدتوں تک بندرھسکتا ھے
درجنوں خودکش دھماکےھوتےھیں
ایکدن میں 100 مسافرقتل کردئےجاتےھیں
لیکن ایک بندہ گرفتارنھیں ھوتا
ریاست اپنی بےبسی کا رونا روتی ھے
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں، یہ ہمارا نظریہ ہے۔”
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
@AseefaBZ
#GWFD2024
پارا چنار میں جو ہوا اس پر آپ کو بھی سانپ 🐍 ڈس گیا باقی ای وڈیو پوری میڈیا کو ٹیگ کرے وہاں پر جو بیگناہ شھید کئیے گئییے اس پر خاموشی اختیار کرلی ایسی میڈیا پر لعنت ہے
في لقاء ملهم مع سيدة باكستان الأولى، آصيفة بوتو زرداري، ابنة الرئيس الباكستاني، بحثنا سبل التعاون المشترك بين البلدين في مجالات ثقافية متنوعة، واطلعَتْ على تجربة دبي الرائدة في صون التراث وتصميم المستقبل، واجتمعنا على ضرورة مناصرة المرأة في مختلف أدوارها ودعم طموحاتها، لنستثمر قوة تأثير المرأة في مجتمعاتنا بأفضل صورة، وذلك على هامش فعاليات منتدى المرأة العالمي في دبي.
تاریخ کے اوراق سے
27 نومبر 2007: ایمرجنسی کو ختم، سیاسی قیدیوں کو فوری رہا اور میڈیا پر عائد پابندیوں کو فوری ہٹایا جائے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی کراچی میں پریس کانفرنس