We are just separated, not an independent country. Don't be fooled by your politicians and establishment. The country is under elite capture and they obey orders that come from abroad. More sacrifices needed to get independence.
Pakistan_Zindabad❤️
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
بریکنگ نیوز 🚨
یلدا حاکم نے ایک بار پھر سے Sky نیوز پر عمران خان کی قید تنہائی کا مسئلہ اٹھا دیا
عمران خان اس وقت ایک بدبودار death cell میں کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ قید ہیں
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
🔴 تاریخی حقائق
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر احمد ریاض کو پچھلے سال اگست میں اغواء کیا گیا،
پروفیسر احمد ریاض نے بازیاب ہو کر انکشاف کیا کہ انھیں اغواء کرکے ان پر پریشر ڈالا گیا ہے کہ وہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیں
لیکن پروفیسر احمد ریاض نے ڈگری کو جعلی قرار نہیں دیا تھا
وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی
غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج.....❤️
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
معروف اسلامی مفکر و عالم شیخ عمران حسین کا عمران خان کی پاکستان کے لیے جدوجہد کو زبردست خراجِ تحسین؛ اپنی نئی کتاب ‘القرآن اور پاکستان کی تقدیر’ عمران خان کے نام منسوب کردی!
#FreeImranKhan