وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اہم اعلان:🚨
"اگر 27 ستمبر کو ہمارے کسی ایک بھی کارکن پر گولی چلائی گئی، تو ذمہ داران کے لیے حالات انتہائی کشیدہ کر دیے جائیں گے۔ اگر گولی چلانی ہی ہے تو آگے سہیل آفریدی کا سینہ ہے، کسی عام کارکن کو نشانہ بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔"
رضااللہ اپنی شاٹ کو دیکھ کر رشک کر رہا تھا،
قوم رضا کو دیکھ کے اُس پہ رشک کر رہی تھی،
اور
ساتھ ہی ساتھ قوم سلیکٹرز اور بورڈ پہ لعنتیں بھیج رہی تھی جو کہ ٹیلنٹ کو اگنور کرتے ہیں اور سیاسی جماعت کے اینکر کے بیٹے کو سیلیکٹ کرتے رہے۔
”ن لیگ اور نواز شریف کے حواری لانگ مارچ کی تاریخ قریب آنے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ تحریک انصاف کو کبھی 9 مئی، 26 نومبر تو کبھی فوج کے استعمال کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ عدالتوں میں بٹھائے گئے ججز ن لیگ کے وکیل بن کر سامنے آ چکے ہیں اور اپوزیشن کے لانگ مارچ کو روکنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ ایسے ججز جو خود غیر آئینی ترامیم کے ذریعے آئے ہیں وہ اب اس جعلی نظام کو بچانے کیلئے پیش پیش ہیں۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
🚨 All 8 Sixes By Razaullah ☠️
First Six to : Josh tongue
2nd Six to : Atkinson
3rd Six to : Atkinson
4rth Six to : Atkinson
5th Six to : Archer
6th Six to : Archer
7th Six to : Atkinson
8th Six to : Lawrence
"Bro Day by Day 🥶"
No passport. No problem. 🇵🇰🔥
Razaullah was rushed to England after getting his passport and visa overnight-and today, he gave Pakistan a memorable performance with a stunning 73!
A name Pakistan cricket won’t forget! 🏏🔥
#Razaullah#PAKvENG#PakistanCricket#EnglandCricket