شہید ظہور خان کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ شہید ظہور خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آم
غرب اور بھائی کی جدائی کا در
شہید ظہور خان کا چھوٹا بھائی غربت کے باعث اپنے گھر والوں کا سہارا بننے کے لیے کشمیر میں مزدوری کر رہا تھا۔ ابھی وہ پردیس میں محنت مزدوری ہی کر رہا تھا کہ اچانک اپنے بڑے بھائی کی شہادت کی دل دہلا دینے والی خبر سن لی
وہ چیخ و پکار، وہ بے بسی،