چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ون کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح بھی کیا۔
#TharBadalRahaHaiPakistan
The Phase III Expansion of the Thar Block II Coal Mine will increase annual coal production capacity from 7.6 million to 11.2 million tonnes, raising electricity generation capacity from 1,320 MW to 1,980 MW, sufficient to supply approximately 4.5 million households every day.
The Government of Sindh continues to support the development of indigenous energy resources to strengthen Pakistan’s energy security and contribute to long term economic development.
#PPPTransformingThar
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو اسٹاک، فشریز کے محکموں کے وزیر محمد علی ملکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی جبکہ اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
تھر میں آنے والی تاریخ ساز تبدیلی کی مثال پورے پاکستان میں کہیں اور نہیں ملتی۔ چاہے وہ صحت و تعلیم کا شعبہ ہو یا جدید انفراسٹرکچر۔ آج پورا ملک تھرپارکر کی تیز رفتار ترقی کو دیکھ کر حیران ہے، جبکہ کچھ عناصر سے یہ کامیابی ہضم ہی نہیں ہو رہی۔ تھرپارکر دراصل ہمارے آئین، نظام اور 18ویں ترمیم کی کامیابی کا سب سے روشن ثبوت ہے۔ اگر اسلام آباد ملک کو پیش رفت کی راہ پر گامزن کرنا چاہتا ہے، تو اسے تھر کے عوامی و نجی شراکت داری کے کامیاب ماڈل کی تقلید کرنا ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#TharBadalRahaHaiPakistan
President @AAliZardari in a meeting with Tomasz Siemoniak, Minister, Member of the Council of Ministers and Coordinator of Special Services of the Republic of Poland, at Aiwan-e-Sadr.
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ مذاکرات کا آغاز چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تجویز پر اس مقصد سے کیا گیا تھا کہ معاملات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ دو روزہ مذاکرات میں دونوں فریقوں کی ترجیحات مختلف رہیں؛ حکومت کی توجہ قومی سلامتی پر تھی جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور ملاقاتوں کے مطالبات سامنے آئے۔
قومی سلامتی اولین ترجیح ہے اور خیبر پختونخوا میں ڈرون حملوں، پولیس اسٹیشنز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کے تناظر میں وفاق اور صوبے کے درمیان مؤثر رابطہ ضروری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد بھی اسی تناظر میں اہم ہے۔
پی ٹی آئی کے مذاکراتی وفد کے پاس مکمل فیصلہ سازی کا اختیار نہیں تھا اور وہ مختلف معاملات پر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے ٹیلی فون پر مشاورت کرتا رہا۔
Government Boys Primary School, Baldia Town, District Keamari, Karachi, has been upgraded as part of ongoing efforts to strengthen public education infrastructure and enhance the quality of educational facilities. The school building, classrooms, and other essential facilities have been improved to provide students with a safe, conducive, and supportive learning environment.
Alongside these infrastructure improvements, greater emphasis is being placed on academic and extracurricular activities to support students’ holistic development and foster a positive learning environment. These efforts are strengthening parental confidence and supporting growth in student enrolment and overall school performance.
سندھ حکومت نے اسلام کوٹ میں 100 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کے بجلی کے بل خود ادا کرنے کا وعدہ پورا کیا ہے، تھر کول بلاک-2 کے اطراف میں آنے والے دیہاتوں کو مفت سولر سسٹمز فراہم کیے ہیں، تھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال ایک سال میں مکمل کریں گے۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا تقریب سے خطاب
یہ ہے مریم نواز کا یورپ کا شہر لاہور اور یہ ہے ستھرا پنجاب کی اصل حقیقت
ویڈیوز آج کی ہیں، مقام سبزہ زار سی بلاک،حلقہ حافظ نعمان کا ہے۔
دعوے یورپ جیسے،حالات بدترین!
مریم نواز صاحبہ،یورپ صرف تقریروں اور ویڈیوز میں نہیں، صفائی میں بھی نظر آناچاہیے۔
@MaryamNSharif@S_T_A18
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہیں کان کی توسیع کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
@BBhuttoZardari#TharBadalRahaHaiPakistan
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari pays tribute to the security forces for eliminating eight terrorists of Fitna al-Khwarij in an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan.
Read More: https://t.co/6FvrS156Nz
Tomasz Siemoniak, Minister, Member of the Council of Ministers and Coordinator of Special Services of the Republic of Poland, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد سے رکنِ قومی اسمبلی سید قاسم گیلانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ میں جاری ٹیکنالوجی اقدامات اور ڈیجیٹل دور میں عوامی مسائل کے حل کے لیے جدید اور اختراعی طریقوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ذریعے عوامی خدمات کو مزید بہتر بنانے، شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اور ڈیجیٹل سندھ کے وژن کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
One needs to know that Pakistan contributes less than 1% of global emissions yet remains highly vulnerable to climate change.
Seeking climate finance is just. Thar coal addresses immediate energy security, while the transition to cleaner energy cannot happen overnight. I hope you know that too ✨
Tomasz Siemoniak, Minister, Member of the Council of Ministers and Coordinator of Special Services of the Republic of Poland, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/Gu98xQsxgZ
The Director-General of the International Labour Organization (ILO) Mr. Gilbert F. Houngbo, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/rvmrRnM2AD