سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی تین ایم پی او میں گرفتاری کا حکم نامہ پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر واپس لیاگیا۔8 دسمبر کو تین ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم جاری ہوا تھا سابق ا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اس وقت مرادن جیل میں 47دن سےقید ہیں۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارٹی کارکنان کے ہمراہ جی 13 گولڑہ موڑ میں موجود ۔ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا جب تک چیئرمین عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا ۔
آج یوم مزدور کے دن ملک کے تمام محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کا کردار ملک کی تعمیر و ترقی میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی عظمت کو بھی سلام جو اپنے پیاروں کیلئے دیار غیر میں محنت مزدوری کرتے ہیں اور اپنا قیمتی زرمبادلہ وطن عزیز بھیجتے ہیں ۔
ہم ایک بڑے جلوس کے ہمراہ پشاور کی طرف رواں دواں ہیں۔ آج ہم نے آئین کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ہم نے پیغام دینا ہے کہ کسی کو یہ اجازت نہیں کہ آئین کو سبوتاژ کرےاور اپنے لئے غلط راستے نکالیں ۔
#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
خیبر پختونخوا کے عوام نے آئین اور قانون کی حکمرانی کے حق میں حلف اٹھا لیا۔ آئین کے دفاع کیلئے ہم چیف جسٹس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔#مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
امپورٹڈ حکومت اور ان کے سہولت کار خیبر پختونخوا نگران حکومت نے آٹے کے لائنوں میں لگے نہتے عوام پر آنسوگیس کے شیل برسا کر رمضان المبارک میں فسطائیت کی ایک اور مثال قائم کر دی۔امپورٹڈ حکومت ریلیف کے نام پر قومی خزانہ لوٹ رہی ہے اور عوام کو آٹے کی لائنوں میں رسوا کیا جا رہا ہے ۔
Meet Chairman Imran along with Asif Mehsud ex-DGS South region KPK held consultative session regarding the status quo & the way forward.
Senator Saifullah khan Niazi also briefed khan Sb about the overall position #PakistanUnderFascism#SupremacyOfConstitution#BehindYouSkipper
گورنر خیبر پختونخوا نے بھی الیکشن کمیشن اور امپورٹڈ حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آئین شکنی اور توہین عدالت کی ٹھان لی ہے۔ تازہ خط میں انہوں نے بھی 8 اکتوبر کا دن انتخابات کیلئے تجویز کیا جو کہ آئین پاکستان سے انحراف ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق 90 دنوں میں انتخابات کرانا لازمی ہے۔
آج ہم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں یہ جو غیر قانونی گرفتاریاں ہو رہی ہے ، گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور بغیر وارنٹ کے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے ۔
The Govt unlawful&brutal actions against Former PM Imran Khan & PTI is a clear violation of human rights. As Former Speaker NA,I call upon IPU @IPUPresident , @UNHumanRights including all internl human rights organizations,to play their positive role in combating fascism in Pak.
پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر الیکش سے بھاگنے کی کوشش۔ عدلیہ آئین شکن حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف ایکشن لیں اور ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کو بحال کریں ۔ امپورٹڈ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پیروں تلے روند ڈالا ۔
فاشسٹ حکومت نے اظہر مشوانی کو بھی اغوا کر دیاہے ۔ یہ کیسی جمہوریت ہے اور کیسی آئین و قانون کی حکمرانی ہے کہ بغیر ایف آئی ار بغیر وارنٹ کے لوگوں کو اٹھا لیا جاتا ہے ۔یہ نا صرف قانون کی جگ ہنسائی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق قوانین کے منافی ہے ۔