اگر میرا بس چلتا تو اس تقریر کو پاکستان کے ٹی وی چینلز پر کئی کئی مرتبہ نشر کرتی۔ پاکستان کے تمام کالجز و یونیورسٹیز میں اسکو بڑے اسکرین پر لگاتی
اس 90 سیکینڈ کے کلپ میں زندگی کا پورا سبق دیا گیا۔
مجھے تو اپنے آرمی چیف کو سن کر آج فخر ہوا کہ وہ اتنے روانی کے ساتھ قرآن کے آیات
He has NO medals on his chest but still he's better than every general and commander! We salute you Abu Ubaidah. The real HERO of Muslim UMMAH.🫡♥️
#أبوعبيدة
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے 😂
حلال میٹنگ
بولو بولو، کچھ تو بولو، سامنے والے لے گئے بازی
پی ٹی آئی اور اسکے ورکرز سے پوچھنا تھا کہ جس کو ساری زندگی ��یزل ڈیزل کہہ کر پکارتے رہے اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا تجربہ کیسا رہا؟ اور ملاقات میں کیا طے ہوا؟
@Ali_MuhammadPTI
@PTIofficial
@PTI
@ImranKhanPTI
@AsadQaiserPTI
#برگر_سے_اتنک_وادی_تک
#قوم_کا_یقین_عمران_خان
سانحہ 9 مئی کیوں ہوا ؟
شاہزیب خانزادہ کی ویڈیو ضرور دیکھی.، اندازہ لگائیں عمران نیازی اور اس کی پروپیگنڈا ٹیم کس طرح ایجنسیوں اور فوج کیخلاف جھوٹ پھیلاتے ہیں، عمران خان کے قتل جیسا جھوٹ بولا اور کارکنوں کو بھڑکایا، اور ہمدردیاں سمیٹتے ہیں، یہ ہے اصل cult فالوونگ، جو جھوٹے پروپیگنڈے کی وجہ سے افواج پر حملہ آور ہوئی.
#پانامہ_ساز��_شرمناک_قرار
فخر پاکستان ، اللہ پاک صحت دے۔
میجر عابد زمان آرمی پبلک سکول دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے غازی اور آج بنوں میں ہونے والا آپریشن بھی میجر عابد زمان کی سربراہی می�� شروع ہوا۔
"ہم آرمی میں آخری قوت کے طور پر لانچ ہوتے ہیں ہمارے بعد پھر کوئی نہیں آتا" میجر عابد زمان
#Bannu