"مریم نواز طیارہ کیس"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا۔
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
پنجاب کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی تعلیمی ا��ارے بیچے جا رہے ہیں، باہمی مسابقت تباہی میں نہیں عوام کی خدمت میں ہونی چاہیے
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی
اس وقت جو سود پر پالیسی ریٹ ساڑھے گیارہ روپے دیا ہوا ہے اسے اگر 3 ارب روپے کم کریں تو 1500 ارب روپے قرضوں کی مد میں کم ہو جائے گا۔ ہم نے بتایا کہ کہاں کہاں اخراجات کم کر سکتے ہیں۔ محمد علی جونیجو نے 1000 سی سی گاڑی کی حد مختص کر دی تھی، آپ سرکاری ملازمین پر 1300 سی سی گاڑی کی حد لگا دیں۔۔ بڑی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ�� دیں، آئل پر کسٹم ڈیوٹی ختم کریں۔۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد کئی شعبے صوبوں کے پاس گئے، صوبوں نے آگے انہیں فنڈ نہیں کیا۔۔ 18 شعبے ایسے ہیں جن کے ادارے صوبوں کے پاس بھی ہیں اور وفاق کے پاس بھی آپ انہیں ضم کر کے ختم کر دیں تاکہ آپ کو پیسہ بچے۔ کئی معاہدے ایسے کیے ہوئے ہیں جن پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے،، کیوں پیسے دے رہے ہیں۔ پی ایس ڈی پی میں بڑے منصوبے کریں، ایم این ایز کو پیسہ کیوں دے رہے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کو کیوں نہیں دے رہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میرا دعوی ہے 30 فیصد کرپشن ہے۔ @NaeemRehmanEngr
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلٰی مودودی کو کتاب "قادیانی مسئلہ" لکھنے پر 1953 میں سزائے موت سنائی گئی، مولانا مودودی نے قادیانیت کی اصلیت اس خوبی سے بے نقاب کی کہ قادیانیوں کے گمراہ کن خیالات ساری دنیا پرآشکارہوگئے۔ 29 مئی 1974 کو ربوٰہ اسٹیشن پر نشتر میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والے اسلامی جمعیت طلباءکے کارکنان کو قادیانیوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، یوں ملک بھرمیں طلباء نے تحریکِ #ختم_نبوت کا آغاز کردیا، علمائے کرام بھی اس تحریک کا حصہ بن گئے۔ آخر کار 7 ستمبر 1974 کو پارلیمنٹ نے تفصیلی بحث و جرح کے بعد متفقہ طور پر قادیانیوں کو غیرمسلم ��قلیت قرار دے دیا۔ تحفظ ختم نبوت کے لیے طلباء، علماء اور پارلیمان کاکردارہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔