@OnePlus_IN One plus 8 mobile heating problem issue, even after giving the mobile to the service center, the problem is not getting resolved, the mobile is heating up a lot, I am sharing the screen shot photo with you all, see how much the one heats up. one Plus 8
@oneplus OnePlus_IN @oneplus@OnePlus_Support Hi, After update to Android 13, I am getting a vertical green line from top to bottom on my screen.
Is this why I paid 50k to buy this?
I own a OnePlus 8 if you care.
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ تم ان کو برا نہ کہو جن کی یہ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں ورنہ یہ بےعلمی اور جہالت سے اللہ کو برا کہیں گے، ہم نے اسی طرح ہر قوم کے لیے اس کا علم مزین کردیا ہے، پھر انہوں نے اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے‘ پھر وہ انکو خبر دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے تھے۔ قرآن.
رسول اللہ کی ذات گرامی سے عشق کی داستانوں سے تاریخ بھری پڑی ہے، مسلمان ہوسکتا ہے دین کے بہت سے شعبوں میں کمزور ہو؛ مگر عشق محمدی میں کبھی کمزور نہیں ہوتا ، صحابہ سے لے کر آج تک عشق نبوی مختلف شکلوں میں لوح کائنات پر جلوہ افروز ہوتا رہا ہے۔۔۔ امت میں جذبۂ بلالی پھر زندہ ہوگیا ہے