KFC wants to regain it’s popularity through the Youth Favourite Brand of @thePSLt20 but even now, Youth isn’t ready to accept it over the blood of Palestinians.
So, on the behalf of whole Pakistani Youth, We demand #NoKFCinPSL from @TheRealPCB otherwise PSL will be boycotted likewise the KFC in Pakistan.
Silence is not an option! Pakistan 🇵🇰, step up and rally behind South Africa 🇿🇦 at the World Court. Let the world hear our plea for justice. #GazaCallsPakistan_toICJ
القدس لشکر تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اپنی منزل کی جانب رواں دواں!
اہلِ غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا یہ مارچ تین تلوار، کلفٹن کے سامنے اختتام پذیر ہو گا۔
#Lashkar_AlQuds#غزہ_مارچ_توہوگا
حیرت ہے!
@DrNiazAhmadSI
ہم آپ سے جواب طلب کر رہے ہیں، آپ ہمیں بلاک کر رہے ہیں؟!
آج جامعہ قائد کے اندر ہونے والے افسوس ناک واقعہ کی مذمت تو دور۔۔۔ آپ کے یہ اقدامات تو کونسلز کی پشت پناہی کا عندیہ دے رہے ہیں!
#QAUCouncilsAttackedMasjid
As a student, I'm eager to see the #StudentUnionsBill discussed in the senate. Let's advocate for inclusive and democratic student unions! 🤝📚#StudentUnionsBill
The intimation of the #StudentUnionsBill is a sight of relief for the students & is a first step for their empowerment.
That's why, We have to get this bill passed from the senate!
Join this campaign & let's make sure, the students, finally get their due rights!
جمعیت کے وفد کی بھٹو سے ملاقات!
جب ہم اٹھنے لگے تو بھٹو صاحب نے اپنا ایک ہاتھ پتلون کی جیب میں رکھا اور دوسرا ہاتھ مصافحے کے لیے آگے بڑھایا۔ ہم میں سے جس جس نے پتلون پہن رکھی تھی، جن میں تسنیم صاحب بھی تھے، ان سب نے شعوری طور پر ایک ہاتھ پتلون کی جیب میں رکھا اور دوسرا مصافحہ کے لیے آگے بڑھایا۔ مجھ جیسے شلوار قمیض پہنے فرد نے ایک ہاتھ کمر پر رکھا اور دوسرا مصافحہ کے لیے بڑھایا۔ جب ہم وہاں سے نکلے تو ان کا ملٹری سیکرٹری جو دروازے پر کھڑا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا
"آپ کو معلوم نہیں کہ آپ ملک کے صدر سے مل رہے ہیں؟"
میں نے کہا
"انھیں معلوم نہیں تھا کہ وہ ملک کے طلبہ کی منتخب قیادت سے مل رہے ہیں۔ انھیں بھی ملنے کا انداز معلوم ہونا چائیے"
ظفر جمال بلوچ (سابق ناظمِ اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)