اسلام کا بطور ریاست اور اتھارٹی قیام ناگزیر ہے۔ حکومتی جبر اُسے نہیں روک سکتا۔ #FreeNaveedButt
Return of Islam as a state and authority is inevitable. The government’s oppression cannot stop it. #FreeNaveedButt
نوید بٹ کو اُس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ امریکی جاسوس اور قاتل ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرنے اور ایبٹ آباد پر امریکی حملے کو روکنے میں ناکامی پر حکمرانوں کا کڑا احتساب کر رہے تھے۔ #FreeNaveedButt
Law is only for Elites, Corrupt, Powerful, Rulers, Colonialists!!!
In February 2018, the head of the missing persons’ commission, Justice Javed Iqbal, issued the production orders of Naveed Butt, confirming the custody of Naveed Butt with the secret agencies. #FreeNaveedButt
خلافت کی واپسی ایک خوشخبری ہے جس کی پیشنگوئی پیغمبرِ اسلامﷺ نے دی تھی۔ طاقت کا استعمال اس کی واپسی کو نہیں روک سکتا۔ #FreeNaveedButt
The return of Khilafah is a glad tiding foretold by Prophet Muhammad ﷺ. Use of force can’t stop its return. #FreeNaveedButt
"جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا۔ (البروج، 85:10)۔ #FreeNaveedButt "
#FreeNaveedButt
Regret and despair is never for the one who performs his duty before Allah (swt), raising the word of truth before the tyrant. #FreeNaveedButt
نوید بٹ کی ذہانت ایسی شاندار تھی کہ انہیں امریکہ کی یونیورسٹی آف الینوائے منتقل کر دیا گیا جہاں انہوں نے گریجویشن مکمل کی۔
#freenaveedbutt#FreeNaveedButt
یہ حکمرانوں اور ان کے غنڈوں کی ’’بہادری‘‘ ہے کہ دس سال گزرنے کے باوجود وہ نوید بٹ کو رہا کرنے کو تیار نہیں اور نہ ہی انہیں عدالت کے سامنے پیش کرنے کی ہمت ہے۔ #FreeNaveedButt#FreeNaveedButt