@jamilbehram اسلام علیکم
واپسی مبارک
اب کوئی اچھے اچھے جملے سننے کو ملے گے
ویسے سب سے اچھا ایک ہی تھا
فوج سب کو اچھی لگے گی جس وہ مسجد الاقصی کو آزاد کرئے گی
The Jewish Entity kills more Muslims of Palestine daily during the so-called ‘ceasefire’ than were killed in #Sydney, but the response of the self proclaimed human rights torch bearer, the West, is totally different; condemning Sydney incident while supporting genocide in #Gaza .
Gaza has exposed Sisi!
Gaza has exposed Abdullah!
Gaza has exposed Erdogan!
Gaza has exposed Bin Salman!
Gaza has exposed Asim Munir!
Gaza has exposed Tamim Al-Thani!
Gaza has exposed everyone!
Pakistanis need absolute clarity on what the military-backed government has done, it has accepted Israel’s terms on Palestine. What you see now from NatSec, political, and other state-aligned accounts is nothing but deflection and narrative spin to fool the public. If Pakistan were truly honest about the Palestinian cause, Jameel Behram would not have been abducted from his home on Thursday night for speaking up for Palestine.
@Fragz20 @jamilbehram کیا حق بات کرنا اور کیا اللہ تعالیٰ کے حکم کو بیان کرنا جرم ہے ؟؟؟
کیا یہ ملک لا الہ الااللہ کی بنیاد پر نہیں بنا
تو کیا خلافت کے قیام کی بات کرنا جرم ہے ؟
تو کیا پاکستان کی فوج مسلمان نہیں ہے ؟؟؟
فوری رہا کیا جائے #ReleaseJameelBehram#فلسطین_کا_سودا_نامنظور#Palestin
Happy78th
78 سال ہوگئے ہیں یہ پتہ نہیں ہے آزادی کے سال ہوئے ہیں یا غلامی کے آج بھی لوڈ شیڈنگ مہنگائی بیروزگاری اور بھی مسائل پہلے سے زیادہ ہیں
تو کس بات کی آزادی ؟؟؟
#14اگست#14August
@KaliwalYam@grok عمران خان آصف زرداری اور نواز شریف اور شہباز ان سب کے دور میں جتنے بھی ترقیاتی کام ہوئے ہیں ان ترقیاتی منصوبوں پر جتنے پیسے لگے ہیں کیا یہ پیسہ اپنے باپ کے گھر سے لے کر آئے تھے ؟؟؟
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح بلکل حسین جس طرح یزید کے سامنے ڈٹ گئے
اے امت مسلمہ بلکل اسی طرح موجودہ کفریہ نظام کے خلاف بھی ڈٹ جاؤ
اور اسلام کے نظام #خلافت کے قیام کے ایک ہو جاؤ