Look carefully, this small red dot is the state of Medina, which in a few years not only defeated the Roman Empire spread over 3 continents but also erased the 2nd superpower, the Persian Empire, from the map of the world. This was the power of our mighty Khilafah! 🧵
اظہار یکجہتی، اسرائیل مردہ باد وغیرہ کے بجائے مظاہروں کی سمت متعین کریں۔ حکمران کا محاسبہ کریں جو امریکی حکم پر غزہ کو سرینڈر کررہے۔ کیونکہ احتجاج مقصد نہیں، بلکہ مقصد کے لیے احتجاج ہے۔
#GlobalSumudFlotilla#NoToTrumpPlan
"ہمارے یہاں کچھ لوگ اس پروپوزل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جن کا مقصد صرف سیاست ہے۔ ہم نے اللہ کو راضی کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کی اللہ ہمیں اس مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد کرے۔ میری اپیل ہے کہ اچھے کام کو تنقید کی زد میں نالائیں، آپ کے پیغام پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ خدا کے لیے فلسطین کو سیاست سے پاک رکھیں۔"
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
دھوپ کی دیوار سے مغربی دیوار تک
چند سال پہلے، بھارت نے کشمیر پر اپناقبضہ مضبوط کرنے کے لیے اس کی خصوصی حیثیت ختم کر دی۔ کشمیر میں "اسرائیلی ماڈل" کی راہ ہموار کی۔ طویل محاصرہ کیا، انٹرنیٹ بند، اضافی نفری تعینات کی، اس کے خلاف مظاہرہے ہوئے، سینکڑوں کشمیری شہید ہوے، ہزاروں زخمی اور ہزاروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ یہ کشمیر کی تاریخ کے بدترین باب میں سے ایک باب تھا۔
پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے پہلے تو نہ اس پر نہ کوئی عملی قدم اٹھایا نہ ہی اس پر کوئی تحریک چلنے دی۔ پہلے ایک بیان جاری کیا کہ ہم تو اس آرٹیکل کو پہلے سے مانتے نہیں تھے کوئی فرق نہیں پڑتا حالانکہ یہ کشمیر کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کرنے کے منصوبے کا پہلا قدم تھا۔ کشمر میں تحریک کھڑی کرنے کی بجائے اپنی عوام کو ہر جمعہ کے روز 15 منٹ دھوپ میں کھڑے کر دیا۔
پھر امریکی ڈکٹیشن پر 'جنگ بندی' پر دستخط کیے تاکہ ہندوستان کو ایل او سی سے ایل اے سی پر فوجیں منتقل کرنے کی آزادی دی جائے عوام کو 'امن' کے نام پر اسٹر یٹجک بلنڈر بیچا گیا۔
سید علی گیلانی مرحوم نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا تو ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی۔ ان کے خطوط کا جواب دینا بھی ضروری نہیں سمجھا۔
بھارت کشمیر پر اپنا تسلط مضبوط کر رہا تھا، غیر مقامی لوگوں کو کشمیر میں آباد کر رہا تھا۔ اور
ادارے کی طرف سے 'دھوپ کے دیوار' کے تحت اماراتی سالسی سے مودی کے پاکستان دورے کی تیاری کی جا رہی تھی۔
اس ہی دوران اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدے کے فضائل بیان کرنے اور اس کی راہ ہموار کرنے کے لیے مختلف یو ٹیوبرز اور صحافیوں بشمول میرے، کو بھاری رقم کی پیشکش کی گئی۔ جن کے ضمیر زندہ تھے انہوں نے انکار کر دیا باقی جو 'حقیقت پسند ' تھے اس وقت کے ان کے یوٹیوب اور سوشل میڈیا اپ جا کر دیکھ سکتے ہیں
بعد میں حالات بدل گے۔ قوم کو دھوپ میں کھڑا کرنے والے کو بھی سمجھ آئی کہ بندوق کسی اور کی ہے اور کندھا اس کا۔ بعدازاں اس نے بھی اس نیک کام کا حصہ بن کر عوام کو مزید دھوپ میں کھڑا کرنے سے انکار کر دیا۔
اب یہ پراجیکٹ کا دوسرا مرحلہ ہے۔ اور یہ حکمران اشرافیہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کی امنگوں کے مطابق وہ چیز جو اسرائیلی افواج 2 سال میدان میں حاصل نہ کر سکیں اسے میز پر دینے پر لگے ہوئے ہیں۔ اسرائیل اپنے یرغمالی لے کر، وہ ہی کرے گا جو وہ ہر 'امن' معاہدے کے بعد کرتا ہے۔ تب یہ سب ٹونی بلیر کی قیادت میں مغربی دیوار قائم کرنے پر لگے ہوں گے۔ جیسے مودی کے ساتھ مل کر 'دھوپ کی دیوار' پر لگے ہوئے تھے۔
بعید نہیں کہ یہ سرکاری ملازمین بھارت کے خلاف اسرائیلی اسلحہ کتنا کام ائے گا اس کے فضائل بیان کرنے لگیں ۔ حالانکہ کہ ابھی تو مئی میں اسرائیلی میزائلوں اور ڈرون سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کا خون بھی خشک نہیں ہوا۔
نشیمن ہی کے لٹ جانے کا غم تو کیا ہوتا تھا۔
یہاں تو بیچنے والے نے گلشن بیچ ڈالا ہے۔
کتنی عجیب بات ہے کہ عام شہری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش میں ہوں لیکن مسلم ممالک اپنی نیوی حرکت میں نہ لائیں۔ بلکہ وہ الٹا ٹرمپ کے حکم پر اپنی افواج غزہ کی مزاحمت کچلنے کے لیے مہیا کرنے کی حامی بھر رہی ہوں۔ پستی کا کوئی حد سے گذرنا دیکھے!
#GlobalSumudFlotilla
Gaza has exposed Sisi!
Gaza has exposed Abdullah!
Gaza has exposed Erdogan!
Gaza has exposed Bin Salman!
Gaza has exposed Asim Munir!
Gaza has exposed Tamim Al-Thani!
Gaza has exposed everyone!
یہ ںات درست ہے کہ ٹرمپ نے نتین یاہو سے ملاقات کے بعد معاہدے میں کچھ تںدیلیاں کی، لیکن اس کے باوجود مسلم ممالک کے حکمران فلسطین مزاحمتی تنظیموں کو پریشیرائز کررہے کہ ہتھیار ڈال کر امریکی حکم قبول کرلو۔ مصر، ترکیہ اور قطر چاہتے تو اسرائیل اور امریکہ پر دباؤ ڈال سکتے تھے، جو ہزاروں مسلمانوں کا قتل کرچکے لیکن ان غداروں نے اپنے بھائیوں پر زمین تنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کی وجہ سادہ ہے، ان کی وفاداریاں مسلمانوں کے ساتھ نہیں بلکہ مغرب کے ساتھ ہے۔
یہ وہی لبنانی حکمران ہیں جو اسرائیلی بمباری سے اپنے شہری نہ بچا سکے؟ وہی اردن ہے جس نے اسرائیلی فوجی قتل کرنے والے شہید مجاہد کے اہل خانہ کو قید کیا؟ وہی مصر ہے جس نے سرحد سے فلسطینیوں تک کفن تک نہ پہنچنے دیا؟ یہ خائن دلیل ہے ہماری خیانت کے لیے؟
#StopBetrayalOfGaza
لبنان نے امن منصوبے کی حمایت کی ہے اردن نے کی ہے مصر نے کی ہے ترکی نے کی ہے فلسطینی اتھارٹی نے کی ہے باقی عرب ممالک نے کی ہے اور ماتم پاکستان میں بچھا ہوا ہے اگر تو کوئی جہاد پر غزہ جانا چاہ رہا تھا اور اس اعلان کے بعد نہیں جا پایا تو بتا دے
عرب ممالک کی قیادت امریکی غلام ہے، فلسطینی اتھارٹی یہودی آلہ کار ہیں۔ ان کی حمایت سے ہم بھی اسرائیل کی حمایت شروع کردیں؟ ہمارا اپنا دین ہمیں معیار دیتا ہے اور ہمارے لیے یہ آپشن نہیں کہ ہم اپنا قبلہ اول اور حرم یہود کے قبضے میں دے دیں۔
#StopBetrayalOfGaza
Gaza’s children cried, its women screamed, but our rulers stood idle—never launching a single missile in their defense. Now, at Trump’s command, they move their armies not to liberate Palestine, but to protect Israeli interests.
Is this not treachery?
#StopBetrayalofGaza
تم کیا چاہتے ہو معصوم بچے مرتے رہیں؟ اسحاق ڈار
ہم تو دو سال سے چارہے کہ مسلمانوں کی نسل کشی رکے، اسی لیے آپ کو بار بار اللہ کا حکم یعنی افواج کے ذریعے جہاد یاد دلاتے رہے لیکن آپ نے افواج روانہ نہیں کہ اور اب امریکی حکم پر افواج اس لیے روانہ کررہے کہ اسرائیل کا گندہ کام کرسکو۔ جناب قتل عام آج رک جائے اگر آپ پاکستان کی فوجی قوت کو فلسطین کے دفاع میں استعمال کرنے کے لیے تیار ہوجائیں، لیکن آپ نہین ہوتے، کیوں؟ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ معصوم بچے مرتے رہیں؟
#StopBetrayalOfGaza
اس معاہدے کے مطابق فلسطینی مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے ہتھیار ڈال دیں لیکن اسرائیل کو اجازت ہے کہ ناصرف اسلحہ رکھے بلکہ اپنی فوج کو بڑھاتا رہے۔ کیا یہ کوئی امن معاہدہ ہے؟
#StopBetrayalOfGaza
اس امریکی پلان کے مطابق پاکستان سمیت دیگع مسلم ممالک کی افواج اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ غزہ سے مزاحمت کا خاتمہ ہو۔ یعنی اب فلسطینی مجاہدین کے خلاف ہماری افواج آپریشن کررہی ہوں گی؟ اس کو غداری نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے؟
#StopBetrayalOfGaza
اس امریکی پلان کے مطابق فلسطینیوں پر لازم ہے کہ مشاحمت ترک کردیں اور مسلم افواج اس بات کو یقینی بنائے، لیکن اسرائیل غزہ پر قابض رہے گا اور تدریجا انخلاء کرے گا۔ اس تدریجا انخلاء کا کوئی وقت متعین نہیں کیا گیا۔ یہ کوئی امن معاہدہ ہے؟
#StopBetrayalOfGaza
امید ہے آپ کو اب سمجھ آگئی ہوگی کہ ٹرمپ اتنا مہربان کیوں تھا، کیوں پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں ہورہی تھی، کیوں سعودی عرب کے ساتھ دفاع کے معاہدے کروائے جارہے تھے۔
#StopBetrayalOfGaza
اس سے بڑی غداری مسلم امت کے ساتھ نہیں ہو سکتی کہ مسلمانوں کے حکمران پلیٹ میں رکھ کر ارض مقدس یہود کے حوالے کر دیں۔۔ امت نے اس کو ہر صورت میں روکنا ہے۔۔
#StopBetrayalOfGaza
جو لوگ مسلمانوں کو چھوڑ کر کفار کو دوست بناتے ہیں کیا ان کفار کے پاس عزت تلاش کرتے ہیں۔ عزت تو ہر قسم کی اللہ تعالیٰ کے پاس ہے (سورہ نساء 139)
#StopBetrayalOfGaza