وزیراعلی سہیل آفریدی صوبائی صدر جنید اکبر سمیت دیگر قیادت کو گرفتار کر لیا گیا ہے
گورنر راج پلس ایمرجنسی
کوئی غیر آئینی و قانونی کام رہ تو نہیں گیا جو اس رجیم نے نہ کیا ہو؟
عمران خان کے ساتھ کچھ تو ایسا کیا گیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوران مزاکرات عمران خان کے ذاتی معالج کی رسائی تو دور کی بات انکی میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ایک موقع پر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔۔۔ ایسا کیا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟
”ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشنز کر کے ان لوگوں کو نکالا، چاہے وہ اچھے طالبان ہوں یا برے طالبان، لیکن بعد میں انہی لوگوں کو دوبارہ واپس لایا گیا۔ جب انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا تو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے مداخلت کر کے انہیں پولیس کی حراست سے رہا کروا دیا اور کہا کہ ’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہم انہیں استعمال کرتے ہیں۔“ - سابق وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI
24 جولائی 2025
🚨پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھی
پہلی ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئی وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں ایران یہ جنگ جیت جائے گا👍💔
ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے بعد اگر ٹرمپ یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ ایران میں ویزویلا کی طرح بڑے آرام سے رجیم چینج کرا لے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے۔ مادورو ایک کمزور حکومت تھی جو اسکے ہی ختم ہو گئی۔ایران میں سپریم لیڈر کے علاوہ پاسداران انقلاب ہیں فوج ہے وہاں کے سخت گیر علماء ہیں اور وہاں سے علی لاریجانی کی قیادت میں کل سے جیسا سخت ردعمل آ رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے ۔وہ اسرائیل امریکہ تو دور عرب ممالک کو نہیں معاف کر رہے وہاں رجیم چینج کیسے ہو گی؟؟ امریکی عہدیدار کا الجزیرہ کو انٹرویو
"امام خامنائی دراصل (شہادت کی) موت چاہتےتھے۔ انہیں کینسر تھا۔ حملے کے خطرے کے باوجود اپنےگھر موجود رہے
مطلب وہ مرنے کیلئے تیار تھے۔ امام نے جال بچھایا۔ ہم (انہیں مار کر) جال میں پھنس گئے
آج انکی شہادت نے ایران کو بچا کر ایران کی سپورٹ مزید پختہ کر دی"
بریکنگ:ایران کا دعویٰ بڑے حملے میں شدید نقصان🚨
• کویت میں امریکی بیس مکمل طور پر ناکارہ
• بحرین میں امریکی بیس ڈرون حملے سے متاثر
• امریکی کیریئر ابراہم لنکن پر 4 میزائل فائر
• 560 امریکی فوجی ہلاک و زخمی