عمران خان نے کہا تھا:
“جو مسٹر X اور مسٹر Y لوگوں کو دھمکیاں دیتے ہیں، واپس دھمکیاں دو ان کو.
ڈرانا دھمکانا کہ ہم یہ کردیں گے ہم وہ کردیں گے. جو کرنا ہے کرو. ہم بھی کریں گے!”
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
فیصل واوڈا اپنے بیانات کی روشنی میں کبھی جیل سپریٹنڈنٹ لگتا ہے،کبھی ایس ایچ او۔کبھی ایسا بیان دیتا ہے کہ لگتا ہے کہ جیسے وہ ڈپٹی ڈی جی آئی ایس پی آر ہو اور کبھی ایسی بڑھک مارتا ہے کہ جیسے وزیر داخلہ کے سارے اختیارات اس کے پاس ہوں اور کبھی کبھی تو ایسی چھوڑتا ہے جیسے یہ کوئی آئی ایس آئی کا بڑا عہدیدار ہو۔اسے جب کبھی زیادہ دھونی دے دی گئی ہو تو وہ ایسے بولتا ہے کہ جیسے پورے ملک کے فیصلے یہی کرتا ہو ، کبھی عمران خان کو باپ کہتا تھا،اب ناخلف اولاد بنا ہوا ہے،ویسے تو یہ سیاست کا فضول پرزہ ہے مگر اس طرح کی سٹپنیوں کی بھی اسٹیبلشمنٹ کو ضرورت ہوتی ہے ورنہ ایسے رنگ باز کی کہاں ضرورت ہوتی ہے،اسے سیاست کا جوکر ہی کہا جاسکتا ہے
آجکل کے حالات کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی نظر سے
اندھیروں نے روشنی کو روکنے کی کوشش کی مگر
ہر دل میں ایک شمع عمران خان کے نام کی جلتی رہی۔
یہ سفر ختم نہیں ہوا، یہ آغازِ آزادی ہے انشاءاللہ ۔
#عزم_و_ہمت_کے_800_دن
Another AI based video depicting current state of Pakistan.
We are all indebted to Imran Khan for the 800 days of resilience for our Haqeeqi Azaadi. His release is needed more than ever to unite the country!
#عزم_و_ہمت_کے_800_دن