السلام علیکم!
پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا
یقین نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہے
رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا
کھدائی کر کر دیکھ لیں مٹی ہی مٹی ہے
رزق اللہ کے حکم سےآتا ہے
چاہے آسمان سے اتارے یا زمین سے دے
بس انسان کے لئے لئے یہی کافی ہے
کہ اللہ پر کامل یقین رکھے..!!
So Jao India walo don't worry hm attack krny sy phly bta dety hn (wait and watch) apki trha Raat ko attack ni krty darpook khin ky 🤣🇵🇰💪
#IndiaPakistanWar2025#ceasefire
محسن بیگ کی گرفتاری کے وقت پستول والی تصویر یا ویڈیو اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرنا شروع کر دو
تا کہ نگران PM بننے سے پہلے ہی اسے عالمی سطح پہ ایکسپوز کیا جاسکے👊
Dear World! This man will be our expected Caretaker PM
Everyone could check his track record in USA
یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..
نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..
بالکل ایک جیسا وقت ہے
پولینڈ کا ایک گاوں جو چھ ہزار نفوس کی آبادی پہ مشتمل ہے۔ یہ سارا گاوں سڑک کے کنارے آباد ہے۔ کوئی پیچیدہ گلی محلے نہیں بس سڑک کی دونوں جانب مکانات اور بازار بنے ہیں۔
زندہ قومیں اپنے کھیتوں کو آباد رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔
اور ایک ہم ہیں پاکستان کا سب سے بہترین آم پیدا کرنے والا رقبہ ملتان ڈی ایچ اے میں تبدیل کرنے کے بعد اب پاکستان کے بہترین چاول پیدا کرنے والے رقبے گجرانوالہ کو تباہ کرنے کی تیاریاں ہیں۔
ہمیں اس مقام تک پہنچنے میں کتنا عرصہ لگے گا 😔
پاکستان کا نام تبدیل کر کے ڈی ایچ اے رکھا جائے
@United_World__ فوج جب پراپرٹی ڈیلر بن جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے پھر فوج کو سیاست میں بھی دلچسپی ہو جاتی ہے پھر چیف اور برگیڈیئر جنرل پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتے جب انہوں نے رہنا نہیں ہے تو کیا خاک کوئی پروا کرے گا اور یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے
@United_World__ فوج جب پراپرٹی ڈیلر بن جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے پھر فوج کو سیاست میں بھی دلچسپی ہو جاتی ہے پھر چیف اور برگیڈیئر جنرل پاکستان میں رہنا پسند نہیں کرتے جب انہوں نے رہنا نہیں ہے تو کیا خاک کوئی پروا کرے گا اور یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے
نادرا کی نئی اپلی کیشن متعارف۔شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے،۔نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی۔دستاویزات بھی اپ لوڈ کی جا سکیں گی۔موبائل کے ذریعے فنگر پرنٹس بھی دیئے جا سکیں گے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔