ایک تعلیم یافتہ معاشرے کے قیام کیلئے بلدیاتی انتخابات میں تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کریں۔
#VoteForTeer
دختر مشرق، فخر ایشیا، عالم اسلام کی پہلی خاتون اور کم عمر ترین وزیر اعظم شہید بینظیر بھٹو کو انکی 69 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.
#BenazirBhutto