حکومت جب علماء کے ہاتھ میں ہوں تو مساجد یوں آباد رہتے ہیں یہ ہرات افغانستان کا منظر ہے جہاں نماز تراویح کا منظر نماز عید جیسا سماں پیش کر رہا ہے
کیونکہ اب وہاں امن بھی ہے نیک حکمران بھی اور رعایا کو ان پر اعتماد بھی ہے
#آئین_دشمن_قادیانی_یہودی_لابی
ن لیگ
پیپلز پارٹی
جمعیت علماء اسلام
کے کارکن زیادہ اچھلنے کودنے سے گریز کریں حافظ سید عاصم منیر خان کے حمایت سے آرمی چیف بن گیا اور آئندہ وزیراعظم خان صاحب ہی ہوگا
جنرل عاصم منیر کے بطور آرمی چیف تقرری کے فیصلے پر بھارت میں کھلبلی، بھارتی اینکرز نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا۔
دشمن ملک انڈیا کی چیخیں بتا رھی ہیں کہ ان کا باپ آ گیا ھے ٹانگے کانپ رہی ہیں ۔۔
سلامت رھے سید زادہ 🙌
الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے
ماشاء الله گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پشاور کا منظر ہے
الحمدللہ ایسے لوگ ایسے منصبوں پر آئیں گے تو
پھر ایسا ماحول آپ کو ہر جگہ نظر آئے گا۔۔
قايد جميعت زنده باد
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسیع صاحب نے کل 25 نومبر بعد از نماز جمعہ 2 بجکر 30 منٹ پر کوئٹہ اور نزدیک اضلاع کے ارکان صوبائی مجلس عاملہ و ارکان صوبائی اسمبلی کا مشترکہ ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے بروقت شرکت کی تاکید کی جاتی ہے
جاری کردہ حاجی عین اللہ شمس
My congratulations and best wishes to the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee-designate Lt. General Sahir Shamshad Mirza and Chief of the Army Staff-designate Lt. General Asim Munir on their appointment.
ہڈی فریکچر ہوئی تھی مگر زخموں پر پلستر باندھا گیا اور زخم ٹھیک ہونے پر پلستر اتار دیا میڈیکل کی ہسٹری میں شوکت خانم ہسپتال نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے
#MaulanaInDirTalash