دوستوں ایک فیملی جو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف جا رہا تھا راستے میں ایکسڈنٹ ھوا، چھوٹی بچی زندہ ھے ۔ ماں اورباپ دونو موقع پر فوت ہوچکے ہیں، اؤر کوئی بھی پہچانے والا نہں۔ بچی سعودی پولیس کے پاس ہے ۔
اس ٹیوٹ کو زیادہ شر کریں تاکہ اسکے ورثا مل سکے۔۔۔۔