"I'm a Pathan's son. My father was a Pathan, my grandfather was Pathan. I'm a Pathan frm Peshawar..so I sport this moustache, it's a very Pathani thing-a very Peshawari thing"
So FAlpha isn't a Pakistani Propoganda film. It's real.
دنیا کی پہلی جماعت جس نے خواجہ سرا کو سینٹرل سیکریٹری بنایا — وہ تھی عوامی نیشنل پارٹی (ANP)۔
یہ اعزاز نہ اوباما کو ملا، نہ راہل گاندھی کو، بلکہ باچا خان بابا کی سوچ اور ایمل ولی خان کی قیادت کو حاصل ہوا۔
باچا خان نے صدی پہلے وہ کام کیا، جس کا دعویٰ آج مغرب کرتا ہے۔
میں عوامی نیشنل پارٹی کا حصّہ تھا، حصّہ ہوں، اور آخری دَم تک حصّہ رہوں گا، ثمر بلور کے ذاتی فیصلے سے میرا تعلق نہیں۔
بلور خاندان نے قُربانیاں باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی راہ پر چلتے ہوۓ دی ہیں اور آگے بھی اُنہی کے راستے پر انشاءاللّٰه چلتا رہوں گا۔
@sajidusmani787 Big name hospital, but absolutely nothing to do with actual care or humanity. Most of the doctors are shockingly unprofessional. You end up forking out a fortune, and they still treat you like dirt.
I’ve been through it myself — lost my mum there, after paying them millions.
ورلڈکپ رکی پاؤنٹنگ نے بھی جیتا ہے اب لوگ کہنا شروع ہوجائیں . رکی پاؤنٹنگ نہیں تو آسٹریلیا نہیں یہ ایک کھیل پوری دنیا سے صرف آٹھ دس ٹیمیں کھیلنے آتی ہے جیت جانا کوئی ایسی بھی بات نہیں ہے بہت سے کھلاڑی جیتتے ہیں ان کو سر پر بٹھا لیں
منصور کی چھترول 🤣🤣🤣🤣
عوامی نیشنل پارٹی نے مجوزہ خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 مسترد کردیا
خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025، صوبے کے وسائل اور خودمختاری پر حملہ ہے، میاں افتخار حسین
یہ ایکٹصوبائی خودمختاری کی روح کے منافی ہے۔ یہ قانون نہ صرف آئینِ پاکستان کی اٹھارہویں ترمیم کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ اس کے ذریعے خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل پر وفاقی اور غیر صوبائی اداروں کی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو ناقابل قبول ہے۔ اے این پی واضح کرتی ہے کہ پاکستان اور اٹھارہویں آئینی ترمیم ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔ اس ترمیم سے چھیڑ چھاڑ کسی بھی طور پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ کسی نے بھی اس کو رول بیک کرنے کی کوشش کی تو اے این پی بھرپور مزاحمت کرے گی۔
صوبائی حکومت متنازعہ قانون سازی کی بجائے نئے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء پر کیوں خاموش ہے؟ سابق فاٹا کے انضمام کے بعد صوبے کی آبادی میں 65 لاکھ اضافہ ہوا ہے۔ آبادی میں اضافے کے بعد آئینی طور این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کے شیئرز میں اضافہ ہونا چاہیئے، اس اضافے کیلئے صوبائی حکومت مشترکہ مفادات کونسل میں آواز کیوں نہیں اٹھاتی؟
#ANP | #Pakhtunkhwa
اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے استاد تک کے ذریعے رابطہ کرنے کی کوشش کی، مذاکرات کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی۔
سوشل میڈیا ٹائیگرز کی اپنی دنیا ہے کہ خان مذاکرات نہیں کرنا چاہتا
مریم نواز، شہباز شریف اور علی امین ایک ساتھ گھر جائیں گے کیونکہ ان کی ڈوریں ایک ہی جگہ سے ہلائی جا رہی ہیں۔ علی امین کہیں نہیں جا رہا، وہ تو دراصل انہی کی پیداوار ہے، جن سے ان کے ورکرز تنگ ہیں۔
#AimalWaliKhan#AWK
اعزاز سید آج پارلیمنٹ اجلاس کے متعلق
ایمل ولی خان نے Truth & Reconciliation کا مطالبہ کر دیا۔ آج تم اسکو خوارج کہتے ہیں ایسا نہ ھو پانچ سال بعد پھر اسکو پارٹنرز کا لقب دیا جاۓ۔۔۔۔۔
What a SIXER! 😂😂
خواجہ آصف نے PTI کو مالش کا طعنہ دیا تو وہیں بھری اسمبلی میں خواجہ آصف کو ایک MNA نے ان کی حیثیت یاد دلوا دی کہ جیسے آج کل آپ مالش کر رہے ہیں۔ 😂🤣
جب فخر افغان باچاخان اور رھبر تخریک خان عبدالولی خان نے افغان جنگ کو دو ہاتھیوں کا جنگ کہا تھا اس وقت ان عظیم رہنماوں پر کفر اور روسی ایجنٹ کے فتوے لگائے گئے اج 45 سال بعد خود امریکہ اور پاکستان خود اقرار کررہے ہیں یہ جنگ جہاد نہیں تھا امریکہ کہہ رہا ہے یہ جنگ بھی ہماری تھی
میں نے عمران نیازی کو میسج کر کے چھوڑا ببانگ دہل چھوڑا ڈنکے کی چوٹ پہ چھوڑا گالی دے کر چھوڑا اور جو کہتے ہیں نا کہ ڈٹ کے کھڑا ہے وہ رو رہا ہے ٹکریں مار رہا ہے دہائیاں دے رہا ہے کہ کوئی مجھے باہر نکالو جہاں اس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے مجھے ڈالا تھا اج اسی جیل میں چیخیں مار رہا ہے
جنید اکبر نے بڑی خبر لیک کردی 🚨
کچھ لگ جو نو مئی کے بعد آۓ انہیں کھل کر کمپین کرنے دی گئی اور ان کو صرف اس لیے الیکشن جتوایا گیا کہ انہوں نے فوج کو حلف لکھ کر دیا کہ وہ فوج کا ساتھ دیں گے