سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
Take a close look at the assistant referee on the touchline. He clearly witnessed Mohamed Salah being shoved from behind on two separate occasions, yet failed to alert the referee or intervene in any way. These incidents were in plain view and should not have been ignored.
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
1. Saudi Aramco announced its largest monthly oil price cut in at least 26 years
2. Arab Light crude at $63/barrel
3. $63 ÷ 158.987 litres/barrel = $0.396/litre
4. At PKR 278/USD = Rs 110/litre
5. After adding refining: $75/barrel → Rs 131/litre
6. The current price of petrol: Rs. 297.53/litre
ٹیچر کے لئے پندرہ ہزار اور افسر شاہی کے لئے کروڑوں کی مفت کاریں
عوام کا پیسہ افسر شاہی کیسے لوٹ رہی اس کی ایک مثال پنجاب میں یہ دی پنجاب پروونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ہے اس بینک کے 95فیصد شئیر پنجاب حکومت کے پاس اور اسے ایکیوٹئ سپورٹ ملتی جیسے ابھی پنجاب حکومت نے چھ ارب روپے دیے یہ منافع نہی کماتا ہے اب اس نے پہلے مرسڈیز اور مہنگی گاڑیاں خریدیں پھر پاکیسی بنائی کے صرف ایک فیصد قیمت دے کر اعلی عہدیدار گاڑیاں گھر لے جا سکتے وہ انکی ذاتی ملکیت ہوں گی مطلب دو کروڑ کی گاڑی صرف دو لاکھ کی ملے گی یہ مریم صاحبہ کے پنجاب کی صورتحال ہے آٹھ ہزار ارب سود ہم مفت میں نہی دیتے ہیں وہ لوٹ مار کا تاوان ہے
پنجاب کے اپنے مقامی درختوں مثلاً ٹالہی، بوہڑ، نیم، بیری، سوہانجنا وغیرہ کو چھوڑ کر یہ ریگستانی درخت لگانا ناقابلِ معافی جرم ہے. پتہ نہیں کیوں یہ معمولی سی بات سمجھ کیوں نہیں آتی انہیں!
احسن اقبال تیرہ سال سے بیوروکریسی میں ریفارم کی کوشش کررہے ہیں لیکن ریفارم کا بچہ مسلم لیگ کے گھر میں پیدا ہو ہی نہیں سکتا۔ مسلم لیگ کے دور میں بیوروکریٹس کا مارشل لا ہوتا ہے۔
World leaders marched in Paris after the killing of Charlie Hebdo journalists
The irony: among them was Benjamin Netanyahu the killer of journalists in Gaza. An even greater irony: the world watches in silence as more than 270 journalists killed in Palestime
پی پی میں سو برائیاں مگر وہ سندھ کے معاملات پر ایک ٹکے کا سمجھوتا نہی کرتی ہے پشتون صوبہ بھی اس معاملے میں سخت ہے کشمیر کی صورتحال آپ کے سامنے ہے یہ جو قانون پنجاب میں نون نے خاموشی سے تقریباً منظور کروا بھی دیا تھا کسی اور صوبے کی حکومت سوچے گی بھی نہی مگر پنجاب میں نون نے خوشی خوشی مان لیا
ایسے قانون تو مارشل لا میں بھی نہی بنتے ہیں
جو فراڈیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی علماء کانفرنس میں سب سے پہلی سیٹ پر بیٹھا ہو، اندازہ لگا لیں وہ کن کا آدمی ہے اور یہ بھی کہ وہ کیسے کیسے فراڈیوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ اس قاتل اور جعلساز کے خلاف کارروائی ہوتی، اُلٹا ہم مقدمے بھگت رہے ہیں۔
سپریم جوڈیشل کاؤنسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محمد آصف کے خلاف ریفرنس خارج کر دیا ہے جس کے کم عمر بیٹے نے اسلام آباد میں دو لڑکیاں مار دی تھیں
غریب کے بچوں کے لیے سی سی ڈی ہے الیٹ اور طاقتوروں کے بچوں کے لئے معافی ہے
دیعت میں قتل معاف بھی ہو جائے جج کی کم عمر نابالغ بچے کو بغیر لائسنس گاڑی دینا ایک بڑا جرم ہے جس سے دو قیمتی جانیں چلی گئی تھی