مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
@hinaparvezbutt عباسی صاحب نے بڑی معقول بات کی ہے. صرف یہی کہا ہے کہ ان پڑھے لکھے لوگوں کے اوقات الگ الگ ہونے چاہئیں. اس میں اتنا کام سے کام رکھنے والی تو کوئی بات نہیں. ایک معاشرتی مسئلے کی نشاندہی کی ہے
ایک طرف اشرافیہ کے لیے اربوں روپے کی مراعات، پروٹوکول اور شاہانہ طرزِ زندگی برقرار ہے، جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی اور نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔
ستر روپے لیٹر پٹرول کم کردینے سے قیامت نہیں آئے گی حکومت کی عیاشیاں ختم نہیں ہونگی نہ قومی خزانے کو نقصان پہنچے گا اپنے خرچے کم کرو جج جرنیل وزیر مشیر ایوان صدر بیوروکریٹ سب کے مفت پٹرول بند کرو ایک گاڑی سے زیادہ تمام گاڑیاں واپس لو بھتیجی کو کہتا ہوں جہاز عیاشی بند کرو 👇👇👇
کہہ رہے اگر سستا خریدا پیٹرول مہنگا نا کرتے تو مہنگا خریدنے کے پیسے کہاں سے لاتے؟
واہ واہ کیا بات ہے
اربوں کی گاڑیاں اور جہاز خرید سکتے ایک ایک کروڑ مہینے پر ان کے پائلٹ رکھ سکتے اس کے پیسے ہیں مگر پیٹرول خریدنے کے نہی ہیں
گھر میں نہی دانے اماں چلی بھنانے
اس مشکل وقت میں شہباز شریف حکومت نے اپنا پروٹوکول، اپنا شاہانہ خرچ اور اپنا لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام کا مزید تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی لیٹر 55 روپے بڑھانا غربت زدہ لوگوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے برابر ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
کیا اب عوام مہنگائی سے پریشان نہیں ہوگی؟ کیا اب عوام کو رمضان میں ریلیف مل گیا؟ کیا اب تنخواہ دار طبقے کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہیں.
جب خود اقتدار میں آتے ہیں تو عوام کو بھول کیوں جاتے ہوتے. حکومت اپنی شہ کھرچیاں بند کرے عوام کا خون نہ نچوڑے.
#پٹرول سستا کرو
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
بریکنگ نیوز 🚨 ہٹلر کا بیان 1945 کو دیا گیا یہ تاریخی بیان 🔥👇
میرے اندر اتنی طاقت ہے کے میں سارے جیوش کمیونٹی کو ختم کروں لیکن کچھ کو میں چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انکو کیوں مارا تھا آج ہٹلر کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوگئے ہیں
تحریک لبیک پر حکومت کا کہنا تھا اس نے پولیس پر فائرنگ کی اس کے بعد محسن نقوی خصوصی فورس کے ساتھ مرید کے پہنچا اور رات کو لائٹیں بند کر کے ایسا آپریشن کیا کہ سعد رضوی آج تک غائب ہے جبکہ دوسری طرف ایران حملہ کے بعد مشتعل افراد نے کراچی اسلام آباد لاہور گلگت سکرو میں گولیاں چلائیں سفارت خانے جلائے اقوام متحدہ کے دفاتر جلائے مساجد جلا دیں مگر ان کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہوئی یہ مسلکی تفریق کیوں ؟