Deputy District Attorney, Law & Parliamentary Affairs Department Government of Punjab, Advocate High Court, Life Member High Court Bar Association Bahawalpur.
@HamidMirPAK افسوس آپ کو سرائیکی نظر نہیں آتے۔ ریاست بہاولپور اور امیر اف بہاولپور کا کوئی کردار دکھائی نہیں دیتا۔ سرائیکی علاقے پاکستان کی ریڑھ کی ھڈی اور ان کو سنٹرل پاکستان کہا جاتا ہے۔ ہماری کوئی شناخت نہیں ہمیں کب تک تخت لاہور مقبوضہ رکھے گا۔ کیا آزادی ہمارے نصیب میں نہیں
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا عَبْدِاللّهِ، وَعَلَى الْاَرْواحِ الَّتى حَلَّتْ بِفِنائِكَ، عَلَيْكَ مِنّى سَلامُ اللَّهِ اَبَداً ما بَقيتُ وَبَقِىَ اللَّيْلُ وَالنَّهارُ، وَلا جَعَلَهُ اللَّهُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنّى لِزِيارَتِكُمْ.
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ، وَعَلٰى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، وَعَلٰى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ، وَعَلٰى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ۔
آپ پر لاکھوں سلام، اے نواسہِ رسولؐ! آپ کی لازوال قربانی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ اور حق و صداقت کی ابدی علامت ہے۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
8th of Shawwal
A tragedy the Shia will never forget.
What Happened on 21 April 1926 in Jannat al Baqi?
On 8 Shawwal, Jannat al-Baqi was destroyed.
A sacred cemetery with centuries of visible sacred history was erased.
A Thread🧵:
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔