⚔️DGOSPR Ash’s🛡chosen strategies at play, and who is playing 🎮
1. Never interrupt someone when they are making a mistake. “Napoleon Bonaparte”
China 🇨🇳 at play
2. Look strong where you are weak, and look weak where you are strong. “Art of War”
Iran 🇮🇷 at play
3. Cost of war strategy “Art of War”
Iran 🇮🇷 at play
4. Confusion is worse than a bad decision.
India 🇮🇳 right now (no strategy)
5. The last to enter the war wins🏆 “Ash Chronicles”
Pakistan 🇵🇰 at play
6. Win a war without a fight. “Art of War”
Pakistan 🇵🇰 at play
7. In the midst of chaos, lies opportunity. “Art of War”
USA 🇺🇸 at play
8. Coercion & Subversive Hybrid Warfare “Gerasimov Doctrine”
Russia 🇷🇺 at play
9. Offense is the best defense. “Jack Dempsey”
Israel 🇮🇱 at play
10. Autonomous balancing act & neutrality
Turkey 🇹🇷 at play
Have a nice day.😎 For more war strategies, battle tactics, political maneuvering, and field proficiency, keep following, liking, and RTing.
وزیرِاطلاعات عطاء @TararAttaullah کےساتھ بجٹ سیشن کےحوالےسےزوم میٹنگ میں شرکت کاموقع ملامیٹنگ میں وزیراطلاعات نےحکومت کی جانب سےعوامی فلاح،سہولیات اوربجٹ سےمتعلق تفصیلی گفتگو کی اورشرکاء کےتمام سوالات کےتسلی بخش جواب دیےاورحکومتی مؤقف کوواضح اندازمیں پیش کیا
#AskYourGovernment
ان شاء اللہ اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب اور اپنی بہن مریم نواز شریف صاحبہ کہ ویژن کے مطابق کام کرتے ہوئے اپنی یونین کونسل میں ترقیاتی کاموں کا سفر جاری رکھو گا اور اپنی یونین کونسل کے گاؤں کو ماڈل ولیج بنانے کی پوری کوشش کروں گا
@MaryamNSharif
خیبرپختونخوا کو بدعنوانی چاٹ گئی، اڈیالہ کے جعلی کپتان نے صوبے کو بدعنوانیت کا خاص اڈا بنا کر رکھ دیا، صوبے میں اب کرپشن کے بھانڈے اب زخمی عوام خود پھوڑ رہی ہے.. تبدیلی کے خواب نے صوبے کو بدعنوانیت کی دلدل میں تبدیل کردیا..
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں ترقیاتی منصوبوں میں سرکاری فنڈز کی بے ضابطگیوں نے شفافیت کو سخت متاثر ہو رہی ہے۔ تبدیلی سرکار نے عوامی فلاح کے بجائے ذاتی مفادات پر مبنی ترجیحات نے مقامی افراد میں بے چینی کھڑی کردی ہے۔
اتنی غور سے کیا دیکھ رہے ہوں یہ دبئی نہیں ہے 🙅🏻♀️❌
یہ ہے شاہینوں کا شہر سرگودھا 🥰✅
جی بالکل صحیح پڑھا ہے سرگودھا جہاں مریم نواز نے ہر جگہ کو اعلیٰ بنا دیا ہے❤️🤩🤩
@MaryamNSharif
شاہدرہ فلائی اوور کے نیچے گرین بیلٹس کی جدید طرز پر تزئین و آرائش اور سفاری لک دینے کا عمل تندہی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اس اہم ترین داخلہ پوائنٹ کو خوبصورت بنانے، فواروں کو فعال کرنے اور نئے پودے لگانے کا کام جاری ہے تاکہ لاہور میں داخل ہونے والوں کا استقبال ایک صاف ستھرے اور شاداب منظر سے ہو۔
دانش اسکولز اور یونیورسٹیاں وزیراعظم صاحب کا ایک وژن ہیں، جو غریب ترین طبقے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ ان میں داخلے کا معیار یہ ہے کہ طالب علم 'سنگل یا ڈبل آرفن' (یتیم یا بے سہارا) ہو، جن کا کوئی پُرسانِ حال نہیں تھا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات @TararAttaullah
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق لاہور کی خوبصورتی اور سپورٹس انفراسٹرکچر کی بحالی کا کام تیز رفتاری سے جاری۔
ایل ڈی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں ملبے کے ڈھیروں کو صاف کر کے انہیں شاندار باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کورٹس میں تبدیل کر دیا ۔
پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کے لیے آخر کار ایک بڑی راحت!
بجٹ 2026-27 میں انکم ٹیکس سلیبس میں واضح کمی اور 9% سرچارج کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ:
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7% اضافہ
پنشن میں 7% اضافہ
کم از کم اجرت میں 10% اضافہ
مہنگائی کے اس دور میں یہ ٹیکس گزاروں کے لیے ایک خوش آئند قدم ہے۔ اب بس درست نفاذ کی امید ہے!
#BudgetForPakistan
مقبوضہ جموں کشمیر کے ایک نوجوان کا دو ٹوک پیغام
مودی کی یہ نام نہاد ترقی ہمیں قبول نہیں
ہمیں سڑکوں اور دعوؤں کے بجائے اپنی عزت، اپنی عبادت گاہوں اور اپنی خواتین کی عزت چاہیے۔
آخر کیوں ایکشن کمیٹی بھارت کے اس ظلم و ستم کے خلاف نہیں بولتی ؟
وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کا سفر نئی اور جدید سمت کی طرف گامزن!
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں جدید ای بائیکس رینٹل سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں 10000 ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے جو شہریوں کو سستی اور آسان سفری سہولت دیں گے۔