علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔
"ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، ہمارے ہاتھ میں تو ہمارا ووٹ نہیں ہے، 5 سال بعد مجھے ووٹ ڈالنا ہوتا ہے مجھے تو اسکا بھی حق نہیں ہے، میں کسی کے نام پہ ڈال کر آیا ہوں،نکلا کسی اور کے نام پہ ہے، یہ عجیب ہے"۔ وسیم عباس
https://t.co/N6b5LDjjX6
"اب تو اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ گولیاں چلیں اور لوگ مرے، میرے اپنے علاقے سے تین جنازے اٹھے ہیں، جن کو اسلام آباد ڈی چوک میں گولیاں لگیں، حکومتی وزراء کا رویہ ڈھٹائی والا ہے جو ان لوگوں کا مذاق اڑا رہے ہیں، یہ ظالم بھول گئے کہ انکے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے" مفتی حنیف قریشی
#گولی_کیوں_چلائی
جنرل فیض کو کرپشن اور سیاست میں مداخلت پر فرد جُرم عائد ہوئی ہے
عاصم منیر یہ جو الیکشن کے دن ووٹوں والے ڈبے چُرا رہا ہے کیا یہ سیاست میں مداخلت نہیں ہے