حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
لونڈا لپاڑہ کہتا تھا کہ سائفر سچا ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، تو چھوڑ دے اب صحافت،
شہباز شریف کہتا تھا کہ اگر سازش ہوئی سائفر کی شکل میں تو میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تو چھوڑے اب عہدہ اور عمران خان کا ساتھ دے، زورین نظامانی
پی ٹی آئی کو فوری طور پہ تمام چھلانگیں چھوڑ کے مہنگائی مارچ کا اعلان کرنا چاہیئے اور صرف یہ مطالبات رکھیں کہ پٹرول پہ 160 روپے کی لیوی ختم کرو اور قوم سے اصل قیمت وصول کرو جہاز بیچو اور عوام کو ریلیف دو
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
ایک ضروری اعلان سنئیے۔
اےفارم47کےجعلی حکمرانو..عمران دور میں جب عالمی مارکیٹ میں خام تیل117 ڈالر فی بیرل تھاتب یہاں پٹرول150روپےفی لیٹرتھاآج عالمی مارکیٹ میں فی بیرل ریٹ105ڈالر ہےتو یہاں پٹرول فی لیٹر321روپےکا کیوں،اب بتاؤ ملک تباہ کرنےکےذمہ دار آپ سب یا عمران خان۔
اعلان ختم ہوا۔
رمضان المبارک میں یہ مسلسل دوسرا منگل ہے جب عمران خان کی بہنوں کو بھائی سے دور رکھا جا رہا ہے اور ملنے نہیں دیا جا رہا ظلم کیا جا رہا ہے
مسلمان اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے آج سے پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کم از کم مقدس ماہ کا خیال تو رکھا جاتا