@pmln_org یہ اعلان بظاہر اچھا معلوم ہوتا ہے پر کیا ہی اچھا ہوتا موصوف اپنی قوم کے بچوں کو باہر بھیجنے کی بجائے یہ اعلان کرتے کہ ہم اپنی جامعات کا معیار عالمی دنیا کی نظر میں اتنا بلند کریں گے کہ طلباء باہر کی بجائے اپنے ملک کی جامعات میں پڑھنے کی خواہش کریں
@atifthepoet@BBhuttoZardari
کچھ دن صبر کے ہوتے ہیں، سراسر صبر کے۔۔۔۔ خاموش رہنے کے، درگزر کرنے کے, اکیلے گزارنے کے, کنارہ کرنے کے, صحیح ہونے کے باوجود غلطی تسلیم کرنے کے, کچھ باتوں کے فیصلے اللّٰہ کے حوالے کیے جاتے ہیں فیصلے کے نتیجے کا انتظار کیے بغیر۔
صبر جب محال ہو تب ہی اجر عظیم ملا کرتے ہیں..
پاکستان بننا
اسکا قائم رہنا
اور اہم ایٹمی قوت کے طور دنیا میں انتہائی مختصر مدت میں ابھرنا
یقیناآ وہ معجزات ہیں جن پر دنیا حیران ہے
اللہ اس وطن عزیز کو قائم و دائم رکھے
#پاکستان_زندہ_آباد
🇵🇰🇵🇰
اس چال کا شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
مکمل آئینی
تحریک انصاف کا ایک ووٹ نہ قومی اسمبلی میں توڑا نہ پنجاب میں
ان اس کو سیاست نہ کہو تو کیا کہو؟
یہ دوست پہلے اسمبلیوں سے استعفی دےکرجا رہےتھے، آصف علی زرداری انہیں پکڑ کر اسمبلی میں لےآئے،اب استعفی دےکر حکومت سےجارہےتھے،زرداری نے پکڑ کر حکومت میں بٹھادیا،ضمنی الیکشن کے بعد سب کچھ جارہاتھالیکن زرداری نے پھربچالیا،اس کے بعدانہوں نےبھی نعرہ لگادیا۔ “ایک زرداری سب پہ بھاری”👇
فتنہ خان نے اپنے اقتدار کے لیے نا صرف چودھری خاندان میں پھوٹ ڈلوائی بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے چودھری پرویز الہی کی سپیکرشپ اور سیٹ بھی چھین لی۔ یہ شخص جہاں جاتا ہے نحوست پھیلاتا ہے۔چودھری شجاعت صاحب نے دباؤ کے باوجود اصولی فیصلہ کیا اور اپنی عزت اور توقیر میں اضافہ کیا۔
With utmost anguish I have to inform you all that Pakistan Badminton Team selected for Commonwealth Games 2022 has been dropped by Pakistan Sports Board (PSB).
It’s quite unfair on the part of PSB to isolate the only sport at the very last moment when everything was finalised.