یہ وہی عورتیں ہیں جو کل تک کہتی تھی ہمیں پاکستانی بچوں کی چیخیں سننی ہیں انہیں بھوکا پیاسا مارنا ہے غزا کے بچوں کی طرح
کہا تھا نہ جب پاکستان ماریگا تو انڈیا کے عوام آپکو ائر پورٹ میں ملیں گے اور پاکستان عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ۔۔۔
دیکھو سندور والے کہاں ہیں
#Banyan_Al_Marsus
Undisputed king! What an incredible story. The humility, grace and class with which you carry yourself after every win is the reason for all your success! So proud of you @ArslanAsh95
Almighty. Protect us from those who are trying to harm us & have bad intentions towards us. Purify our hearts & fill it with love & goodness. You are indeed our refuge & strength. Surround us with those who will empower us. May You always be our Guide. Keep watching over us.
اے اللہ پاک! آج میرے لیے جنت کے دروازے کھول دے اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے اور آج مجھے قرآن پڑھنے کی توفیق دے اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آلؑ پر رحمت نازل فرما.
اے اللہ پاک! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کے لیے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے محروم نہ رکھنا اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے محمدؐ اور ان کی پاکیزہ آلؑ پر رحمت نازل فرما