ضروریات کیلئے بھی
ہم ہندوستان سے تجارت کرکے زرمبادلہ بچا سکتے ہیں اور بدلے میں سیمنٹ،نمک اور آلاتِ جراحی بھجوا سکتے ہیں
لیکن اس کے لئے نوری نتھ کو نتھ ڈالنا ضروری ہے
ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.ا��ی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور چین اور مش��ق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ
دے سکتے ہیں
انڈیا کو اگر راہداری میں تھوڑی سہولت اس شرط پر مہیا کردی جائے کہ وہاں کے بجاج اور ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل, مہندرا موٹرز اور چند ایک آئی ٹی گروپس پاکستان میں اپنے پلانٹس لگائے تو مزید 50 سے 70 بلین ڈالرز تک منافع لے جایا جاسکتا ہے.
سبزی, چاول, اور دوسرے خوراک کی