Ahmed Shezad bhai Apne kha saud Shakeel as captain thek nahi. Last time Quetta ko final tak isi player ne Apni captainsi Mai ponchya.
Last Quaid e Azam trophy or last national t20 Mai b final Saud Shakeel ki team hi ponchi hai
@geonewsparodyy#haarnamanahai#HasnaManaHai
ن لیگ کا بالکل صفایا ہو گیا ہے یہ جس طرح کے فیصلے کر رہے ہیں یہ اپنی سیاسی وفات کا انتظام کر رہے ہیں
اگر ہمت تھی تو ٹرمپ کو کہتے جیسے انڈیا کو روس سے تیل خریدنے کی اجازت دی ہے ہمیں بھی دو لیکن وہاں تو نوبل پرائز دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
ہم ایک دلدل میں پھنس چکے ہیں
نجم سیٹھی
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
انڈیا کی حکومت روسی سے تیل خرید سکتی ہے مگر پاکستان کی حکومت روسی سے تیل کیوں نہیں لے سکتی
#BreakingNews#PetrolDieselPrice#Petrol
تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے امریکہ یا اسرائیل نے جیو پر سائبر اٹیک کردیا ہے، اسرائیل یا امریکہ کیوں جیو پر سائبر حملہ کریں گے؟ جیو کی پوری ٹرانسمشن میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کا مکمل موقف دیا جارہا ہے جبکہ پی ٹی آئی یا علامہ راجا ناصر عباس کے بیانات کا مکمل بلیک آوٹ ہے، حالانکہ ان تمام چینلز کو اشتہارات عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے دیے جاتے ہں لیکن یہ عوامی جذبات کی ترجمانی کرنے والے بیانات دکھاتے تک نہیں ہیں۔اس لیے سائبر حملے والی کہانی ایک ڈرامہ ہو سکتی ہے،اس وقت جیو بالکل حکومتی لائن پر چل رہا ہے،اور حکومت وہ ہے جو ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کر چکی ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے آخری خطاب میں ذلت کی زندگی پر عزت کی موت کو ترجیح دی اور امام حسینؑ کے الفاظ دہراتے ہوئے کہا
"مجھ جیسا کبھی بھی یزید جیسے کی بیعت نہیں کرے گا
رہبرِ معظم آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ای رحمۃ اللّٰہ علیہ کروڑوں مسلمانانِ عالم کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ ان کی المناک شہادت پر پیدا ہونے والے عوامی جذبات نہ صرف فطری ہیں بلکہ امت کے دلی تعلق اور عقیدت کا اظہار بھی ہیں۔ پرامن احتجاج کرنا پاکستان کے شہریوں کا آئینی اور جمہوری حق ہے، اور کسی بھی غیر ملکی سفارت خانے کو یہ اختیار حاصل نہیں ہونا چاہیے کہ وہ پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کرے۔ کراچی میں مظاہرین پر امریکی میرینز کی جانب سے مبینہ فائرنگ کھلی بدمعاشی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس طرح کے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں اور ہم اس واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عوام الناس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار پرامن انداز میں کریں۔ حکومتِ عوام کے خلاف تشدد کا راستہ اختیار کرنے سے اجتناب کرے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کرے اور ایسے کسی بھی واقعے پر سنجیدگی سے کارروائی کرے جس سے ملکی خودمختاری اور شہریوں کی سلامتی متاثر ہو۔
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیکٹ نہ صرف کراچی بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر @HamidMirPAK