فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے کوئٹہ میں حملے کی ناکام کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ان کے ناپاک عزائم ناکام بنا دیے۔ جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے،
#Balochistan
دہشت گردی کے لیے خواتین کو استعمال کرنا مزاحمت نہیں بلکہ کھلا استحصال ہے، یہ گروہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور ہمدردی سمیٹنے کے لیے خواتین کے چہروں کے پیچھے چھپتے ہیں اور عزت کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔
#Balochistan
فتنہ الہندوستان کے بزدل دہشت گردوں نے کچھی میں فورسز کی گاڑی پر دھماکے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے دہشت گرد پسپا ہو گئے، فورسز کے جوان محفوظ ہیں اور علاقےکو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
#Balochistan
نوشکی میں امن و امان قائم: زندگی رواں دواں
نوشکی شہر میں بازار کھلے ہیں، ٹریفک رواں دواں اور معمولاتِ زندگی حسبِ دستور جاری ہیں۔ بی ایل اے کے سہولت کار اور دہشت گرد پروپیگنڈے کے ذریعے نوشکی کے عوام میں خوف پھیلا کر من گھڑت فضا بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
#Balochistan
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع چمن میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا تاکہ انہیں روزمرہ ضروریاتِ زندگی کی فراہمی میں سہولت مل سکے اس فلاحی اقدام کا مقصد ضرورت مند افراد کی معاونت عوامی خدمت اور معاشرتی بھلائی کو فروغ دینا تھا، جسے مقامی افراد نے سراہا
#Balochistan
بھارت بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں کو پیسہ، ہتھیار اور میڈیا سپورٹ فراہم کر کے یہاں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتا ہے,آزادی اور حقوق کے لبادے میں چھپ کر بی ایل اے، بی ایل ایف اور بی وائی سی جیسے گروہوں کو استعمال کرنا اسی منصوبے کا حصہ ہے.
#Balochistan
نام نہاد بلوچ یکجہتی کمیٹی صرف بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے لیے چھتری کا کام کر رہی ہے,یہ گروہ جبری گمشدگیوں کے خلاف اور بلوچ لاپتہ افراد کے لیے آواز بلند کرنے کا دعویٰ کرتا ہے حقیقت یہ ہے کہ یہ لاپتہ افراد اکثر دہشت گرد کیمپوں سے نکلتے ہیں۔
#Balochistan
کوئٹہ-قلات شاہراہ پر بزدلانہ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے مستونگ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد جہنم واصل ہوا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا، جو ان عناصر کے مذموم عزائم کا واضح ثبوت ہے۔
فتنہ الہندوستان معاشرے کا وہ ناسور بن چکا ہے جو بھارتی اشاروں پر ہر غلیظ کام سرانجام دیتا ہے، جس کا نہ تو اسلام سے اور نہ ہی انسانیت سے کوئی تعلق ہےبلوچستان میں لسانیت کی بنیاد پر دہشت گردی، بلوچ نسل کشی اور معیشت کی پامالی کے لیے یہی عناصر ذمہ دار ہیں
#Balochistan
بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں سیکیورٹی فورسز کی مربوط حکمت عملی اور مسلسل کارروائیوں کے باعث اب تک 121 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا۔
#Operation#Shaban#Balochistan
"مستونگ کے علاقے گنجا ڈوری لکپاس کے قریب عزیزآباد کے پرائمری سکول کی قسمت بدل گئی"
خستہ نما بیٹھک میں پڑھنے والے بچے اور اساتذہ مشکل حالات کا سامنا کر رہے تھے
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو نے بچوں کی زندگیاں بچالی!خستہ حال اور کمزور سکول کی عمارت میں تبدیل کردی
#Balochistan
پروپیگنڈا نیٹ ورک کا پرانا طریقہ یہی ہے کہ ہر غیر مصدقہ دعوے کو "بریکنگ" بنا کر عوام میں خوف اور بے یقینی پھیلائی جائے بغیر ثبوت کے سنسنی پھیلانا صحافت نہیں، بلکہ افواہ سازی ہے۔عوام کو چاہیے کہ ایسے اکاؤنٹس کے جھوٹے بیانیوں کے بجائے صرف مستند معلومات پر اعتماد کریں۔
#Balochistan
زیارت پولیس کے اہلکاروں کے اجتماعی استعفوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ یہ پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے عوام میں بے یقینی اور مایوسی پھیلانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔
#Balochistan
دہشت گردوں کے سہولت کار فیک نیوز بنا کر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے عوام جانتے ہیں کہ اصل دشمن وہ عناصر ہیں جو جھوٹ، پروپیگنڈا اور نفرت پھیلا کر امن کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ جھوٹے بیانیے دہشت گردی کو چھپا نہیں سکتے
#Balochistan
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی! بلوچستان پولیس کے جوانوں کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا قوم سے عزم۔
#بلوچستان_امن_کا_ساتھ#BalochistanAgainstBLAAndTTP
*دشمن کی بے بس چیخیں*
فِتنۃُ الہندستان کا جھوٹا پروپیگنڈہ،کویٹہ کراچی شاہراہِ پر شدید حملے کی جعلی خبر اور پرانی فوٹیج، دشمن کی بے بسی کی علامت ہے کہ وہ میدان میں ہار کر سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہا ہے۔
#Balochistan
مانگی ڈیم میں دہشت گردوں کے خلاف قارروائیاں جاری
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی لاپتہ اہلکاروں کی بازیابی اور دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔
#Balochistan
مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے لواحقین کا دھرنا زیارت کراس کے مقام پر جاری تھا جسے وزیراعلی کے موقع پر پہنچنے کے بعد مذاکرات کے بعد ختم کیا گیا
#ziarat#Balochistan
زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب کلیئرنس آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 15 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ دہشت گردوں نے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی مگر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔
#Balochistan
فتنہ الخوارج کے بزدل دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے، اسی لیے وہ معصوم شہریوں کو اغوا کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
#Balochistan