مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں اللّه پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔
#MuftiRafiUsmani
یا اللّه رحم
Sindh,Balochistan & some regions of KP have been drowned Many are dead, hundreds are injured and engulfed into pressure of flood. No management team is there to help them out but they are retrieving themselves from this disaster.
#Sindhfloods#balochistanfloods
آج #NA245 کے ضمنی انتخابات میں اپنا قیمتی ووٹ پی ایس پی کے امیدوار سید حفیظ الدین بھائی کو دیکر کامیاب کروائیں
ہم آندھیروں سے روشنی کی طرف نکلے ہیں
آؤ ہمارے ساتھ چلو
ہم کراچی بچانے نکلے ہیں
آؤ ہمارے ساتھ چلو
#NA245BelongsToPSP#VoteForDolphin#MustafaKamal#Karachi
نواسہ رسولﷺ حضرت سیدنا امام الحسینؓ کی شہادت پوری انسانیت کیلئے ایک درس کا پیغام دیتی ہے کہ مشکل وقت میں صبر و استقامت کرنا اور باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام کی تعلیمات ہیں۔
#شہادت_حسینؓ#محرم_الحرام
Salute to the Brave officers& soldiers of 🇵🇰 Army who embraced Shahadat in #HelicopterCrash during flood relief operations in #Balochistan
Condolences are with the martyrs of Helicopter Crash. May Allah elevate their status.
#helicopter
کل کی بارش نے پورا شہر قائد پانی میں ڈوبا دیا
مصطفیٰ کمال کے دور نظامت میں اس سے بھی تیز بارشیں ہوئیں مگر یہ حالت نہیں ہوئی کل تو پورا کراچی سمندر کا منظر پیش کر رہا تھا میں اہلیان کراچی سے مخاطب ہوں آپکے پاس اب آخری آپشن مصطفیٰ کمال ہے۔
#Elections2022#Karachi