بابر اعظم سے زیادہ تو گیارہویں نمبر پر بیٹنگ کے لئے آنے والے محمد عباس نے دلیرانہ بیٹنگ کی۔ 63 ٹیسٹ کھیلنے کے باوجود بھی بابر اعظم ٹیل اینڈرز کی طرح سنگل لے کر دوسرے اینڈ پر کھٹرے پاکستان کی وکٹیں گرتے دیکھتے رہے۔کپتان کی جب یہ اپروچ ہوگی! تو ٹیم کی شکست پر حیرانگی نہیں بنتی!
پاکستان کی معیشت کو خراب کرنے میں موٹرویز، میٹرو اور اورنج ٹرین کا بڑا ہاتھ ہے۔ سود پر قرض لیکر یہ منصوبے بنائے گئے جن سے ملکی آمدن اور برآمدات میں اضافہ نہیں ہوا اور قرضے اتارنے کیلیے مزید قرضے لینے پڑ رہے ہیں۔ اسکا سارا بوجھ غریبوں اور لوئر مڈل کلاس پر پڑا۔
ایک مقروض قوم کی ترجیحات دیکھیے: 208 ارب روپے اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کیلیے مختص جبکہ تین انتہائی ڈیمز (بھاشا، مہمند، داسو) کیلیے اس سال صرف 125 ارب روپے مختص۔
مفتاح اسماعیل۔ 2013 سے 3017 تک اسحاق ڈار نے چار سال تک مصنوعی طریقے سے ڈالر کو 105 روپے پر رکھا تھا۔جب میں آیا تھا تو صرف آخری 10 مہینوں میں 11 ارب ڈالر قرض لے کر مارکیٹ میں ڈالے گئے تھے تاکہ روپے کی قدر 105 روپے پر برقرار رکھی جا سکے۔ وہی قرضہ بعد میں وبالِ جان بن گیا تھا۔
یہ کیا منطق ہے کہ حکومتی نااہلی اور کرپشن کی سزا عوام کو دی جائے۔ ٹیکس وصولی حکومت کا کام ہے، پوری نہیں ہوتی تو اس میں نااہلی بھی شامل ہے اور کرپشن بھی۔ اسی طرح بجلی چوری میں بھی سرکاری اہلکار ملوث ہیں مگر سزا عوام کو دی جاتی۔
اپنا گھر ٹھیک کریں نہ کہ سزا عوام کو دیں
میں نے تقریباً 145 بجلی بنانے والے پلانٹس کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جس کے مطابق 145 میں سے تقریباً 87 پاور پلانٹس کے لائسنس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت اعظمیٰ کے ادوار میں جاری کئے گئے ہیں۔
جب روح سے کہتے ہو لبیک حسینا
پھر دل سے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا ؟
کہتے ہو کہ ہو اسوہ شبیر پہ قائم ۔۔۔
دربار میں کیوں جاتے ہو ؟ سر کیوں نہیں جاتا؟
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلا میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا، یہ کیا مذاق اے؟"
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔
1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔
اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں۔۔۔۔
دور باطل میں حق پرستوں کی۔
بات رہتی ھے سر نہیں رہتے۔۔۔۔
“اڑان پاکستان” پہلے ہی کریش کر چکا ہے!
داسو ڈیم
• باقی لاگت (Throwforward): 620 ارب روپے
• بجٹ میں مختص رقم: 15 ارب روپے
• تکمیل کا تخمینی عرصہ: 41 سال
دیامر بھاشا ڈیم
• باقی لاگت (Throwforward): 270 ارب روپے
• بجٹ میں مختص رقم: 10 ارب روپے
• تکمیل کا تخمینی عرصہ: 27 سال
شہباز شریف، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب قوم کو جواب دیں؛ کیا پاکستان کے اہم ترین ڈیم 2050 اور 2060 کی دہائیوں میں مکمل ہوں گے؟
تیمور جھگڑا
وزارتِ خزانہ نے زیرو کوپن بانڈ جاری کر کے 80 ارب روپے حاصل کیے ہیں، مگر اس کے بدلے 15 سال بعد 512 ارب روپے ادا کرنا ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کے لیے کیسا مالی بوجھ چھوڑ رہے ہیں؟ یہ کیسی پالیسی ہے کہ آج 80 ارب روپے حاصل کیے جائیں اور مستقبل میں اس کی قیمت 512 ارب روپے کی صورت میں چکانی پڑے!علی خضر۔
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور ۔
احسان اقبال کا “اڑان پاکستان” پہلے ہی کریش کر چکا ہے!
داسو ڈیم
•باقی لاگت (Throwforward): 620 ارب روپے
•بجٹ میں مختص رقم: 15 ارب روپے
•تکمیل کا تخمینی عرصہ: 41 سال
دیامر بھاشا ڈیم
•باقی لاگت (Throwforward): 270 ارب روپے
•بجٹ میں مختص رقم: 10 ارب روپے
•تکمیل کا تخمینی عرصہ: 27 سال
شہباز شریف، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب قوم کو جواب دیں؛ کیا پاکستان کے اہم ترین ڈیم 2050 اور 2060 کی دہائیوں میں مکمل ہوں گے؟
نواز شریف صاحب گولڈن ہینڈ شیک لے کہ فورس ریٹائرمنٹ قسم دی زندگی گزار رئے نیں، پوتے پوتیاں دا ویاہ کراندے نیں، کِتھے مَرن ہو جائے تے فاتحہ پڑھن آ جاندے نیں، تے کدی کدی ووٹ لین وی نکل پیندے نیں۔ محمد حنیف 😆
آج جنگ اخبار میں انصار عباسی صاحب کی خبر لگی ہے جس کی سرخی کچھ یوں ہے
’’ فارم 47 پر PTI کا بیانیہ ناکام، الیکشن ٹریبونلز میں ایک بھی امیدوار کی انتخابی عذرداری کامیاب نہ ہوسکی‘‘
گویا اسلام آباد کے تینوں حلقے، لاہور میں یاسمین راشد اور نواز شریف کا حلقہ، ماڈل ٹاون سے عون چودھری کی جیت سب چونکہ ٹرائیبونل سے درست قرار دے دی گئی ہے اس لیے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی کا فارم سینتالیس کا بیانیہ جھوٹ پہ مبنی تھا
سبحان اللہ
ویسے آپ کو یاد ہونا چاہیے کہ PTI کی 200 سے زائد درخواستیں طریقہ کار کو بنیاد بنا کر تکنیکی طور پہ مسترد کی گئی ہیں
لیکن آپ کو خبر کی سرخی سے یہ اندازہ تو ہو گیا ہو گیا کہ بیانیہ بنتا کیسے ہے
یہ بھی واضح رہے کہ یہ خبر گلگت بلتستان کے الیکشن سے محض دو دن پہلے چھاپی گئی ہے
جس طرح کے معاہدے شریف خاندان نے بجلی اور گیس کے متعلق کیے، اس سے بڑا ظلم وہ اس قوم کے ساتھ اور کچھ نہیں کر سکتے تھے۔ تین تین بجلی گھر بند پڑے ہوئے ہیں، ہمیں ان کی ضرورت نہیں، لیکن ان کے فیول اور تیل کا خرچہ پاکستانی قوم اپنی جیب سے ڈالروں میں ادا کر رہی ہے۔
بیرسٹر اسد رحیم خان سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلوں کا پوسٹمارٹم کرتے ہوئے۔۔۔سننے کےلائق کلپ ہے کہ بندہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے ہے کہ کیسے"منتشر خیالات کا حامل شخص" ملک کا چیف جسٹس بن گیا۔۔۔ بہت اعلی سر
@AsadRahim
عمران خان ملائیشیا کے دورے پر جانا تھا لیکن سعودی دباؤ پر نہ جا سکے کیونکہ سعودیہ سے معاشی مفادات جڑے تھے، اس بنیاد پر عمران خان کو کمزور وزیراعظم کہا گیا
پاکستان نے سوڈان اور لیبیا سے دفاعی سامان بیچنے کی ڈیل کی لیکن اب سعودی دباؤ پر پیچھے ہٹ گیا ہے، اب حکومت، اسٹیبلشمنٹ بے اختیار، کمزور اور کٹھ پتلی ہیں یا نہیں؟ اب سعودی دباؤ نظرانداز کر کے دکھائیں