جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے PTI کی حکومت کوہٹایاگیا تو ہم 6% کی معاشی شرحِ نموکےحصول کےقریب تھے۔ NRO-2 کو اپنی اولین ترجیح بنانےوالے مجرموں کےاس ٹولےنےمیری ٹیم کےکئےگئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کو پٹرول کی قیمت160روپے کرنا پڑا تھا
کوئی سہارا نہیں ڈھونڈتا پھرا
لیڈرشپ دکھائی اور سخت فیصلہ لیا
پھرحکومتی اخراجات پر کٹ لگا کر عوام کو ریلیف دیا
پی ایم ہاؤس میں پارٹیاں،کئ کیمپ آفس اور لاکھوں ڈالر کے غیر ملکی دورے ہوں گے
یا عوام کو ریلیف ملےگا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج عمران خان صاحب نے جو مجھے سمجھایا حوصلہ دیا کبھی سوچا بھی نہ تھا شاہ محمود قریشی صاحب اسد عمر صاحب ،سیف اللہ نیازی صاحب اور ڈاکٹر شہباز گل ، ڈاکٹر ارسلان خالد ،اظہر مشوانی نے بھی ہمارے کام کی تعریف کی شکریہ آپ سب کا انشاءاللہ اب مزید محنت سے کام کریں گے
Thank your Swabi! You have reinforced what I have been witnessing in all my jalsas for the past 2 months: that something unique is happening in Pakistan. Our nation is united in its outrage at US sponsored regime change conspiracy & the cabal of crooks imposed on us. #SwabiJalsa
Thank You Faisalabad for an unprecedented crowd at jalsa & on the streets alongside who cldnt get into the jalsahgah. This was a responsive & passionate crowd that was fully aware of the political issues. The political awareness of our ppl I am seeing today is like never before.
Strongly condemn Haleem Adil Sheikh, leader of Opposition in Sindh being subjected to victimisation by PPP's fascist rule. False terrorism FIRs registered ag him, his house raided twice & family harassed; PTI workers & relatives arrested from his house. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور