انشاءالله 20آگسٽ تي پوري سنڌ کي ھي سنڌ جو ھيرو قانوندان سجاد احمد چانڊيو 33کان 39سان ٿيل ناانصافي کي ختم ڪري سنڌ کي انصاف ڏياريندو
ھڪ سنڌ ھڪ پاليسي
#OneSindhOnePolicy#justicefor33plus
حیدرآباد میں آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ میں نوجوانوں کے جوش و خروش نے بےحد متاثر کیا۔ ان کے چہروں کی چمک ان کے روشن مستقبل کی دلیل تھی۔ مجھے یقین ہے کہ حیدرآباد کے 50 ہزار نوجوان بھی آئی ٹی کورسز سے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی کفالت یقینی بنائیں گے۔
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ عوام کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت کو انتشاری ٹولہ کہے؟
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول جماعت سے معافی کا مطالبہ کرے؟
تحریک انصاف اپنے ووٹرز کی امانت کی محافظ ہے اور انکی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔
خود کو پاکستان کا محافظ کہنے والے، پاکستان کی عوام کی توہین کا سلسلہ ترک کر دیں۔